مقبول ترین

ورلڈ کپ میں ارجنٹائن کی حکمت عملی تبدیل، ناک آؤٹ مرحلے سے قبل میسی کو ریلیف

ارجنٹائن کے ہیڈ کوچ لیونل اسکالونی نے تصدیق کی ہے کہ فیفا ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے کے آخری میچ میں اردن کے خلاف کپتان لیونل میسی ابتدائی لائن اپ کا حصہ نہیں ہوں گے اور بینچ سے میدان میں اتریں گے۔ اسکالونی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ میسی کو میچ کے آغاز میں

ورلڈ کپ میں ارجنٹائن کی حکمت عملی تبدیل، ناک آؤٹ مرحلے سے قبل میسی کو ریلیف Read More »

ایکشن سین کے دوران عالیہ بھٹ کی غلطی سے اسٹنٹ مین زخمی

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اپنی آنے والی ایکشن فلم الفا کے باعث خبروں میں ہیں۔ حال ہی میں فلم کے سیٹ سے جاری ہونے والی ایک بیہائنڈ دی سینز (بی ٹی ایس) ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی، جس میں ایک ایکشن سین کی شوٹنگ کے دوران عالیہ بھٹ سے

ایکشن سین کے دوران عالیہ بھٹ کی غلطی سے اسٹنٹ مین زخمی Read More »

ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی کی شادی شاہی شادی قرار

عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اور امریکی فٹبال اسٹار ٹریوس کیلسی کی متوقع شادی کے چرچے زور پکڑ گئے ہیں۔ 3 جولائی 2026 کو ہونے والی اس تقریب کو جوڑے کے قریبی دوستوں نے ’’شاہی شادی‘‘ سے تشبیہ دے دی ہے، جس کے باعث مداحوں کا جوش مزید بڑھ گیا ہے۔ ٹیلر سوئفٹ اور

ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی کی شادی شاہی شادی قرار Read More »

میٹا کا نیا ارینا ایپ: پیش گوئیوں کی دنیا میں بڑی انٹری کی تیاری

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا ایک نئے موبائل ایپ ارینا پر کام کر رہی ہے، جس کے ذریعے صارفین مختلف عالمی واقعات کے بارے میں پیش گوئیاں کر سکیں گے۔ رپورٹس کے مطابق یہ ایپ ابتدائی طور پر ایک گیم نما پریڈکشن پلیٹ فارم کے طور پر متعارف کرائی جائے گی۔ اطلاعات کے مطابق میٹا کے چیف

میٹا کا نیا ارینا ایپ: پیش گوئیوں کی دنیا میں بڑی انٹری کی تیاری Read More »

منشیات کی خرید و فروخت کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال روکنا ہوگا: آصف زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے منشیات کے استعمال اور غیر قانونی اسمگلنگ کے خلاف عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ منشیات کا مسئلہ پاکستان سمیت پوری دنیا کے لیے ایک سنگین چیلنج بن چکا ہے، جس سے نمٹنے کے لیے بدلتے ہوئے خطرات کے مطابق حکمت عملی اختیار کرنا

منشیات کی خرید و فروخت کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال روکنا ہوگا: آصف زرداری Read More »

بائننس کا یورپ کے کئی ممالک میں کرپٹو سروسز معطل کرنے کا اعلان

دنیا کے سب سے بڑے کرپٹو کرنسی ایکسچینجز میں شمار ہونے والے بائننس نے یورپی یونین کے کئی ممالک میں اپنی کرپٹو سروسز عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ بائننس کے مطابق کمپنی نے یورپی یونین کے کرپٹو قوانین مارکیٹس ان کرپٹو اسسیٹس (مائیکا) کے تحت یونان میں آپریشن کی اجازت کے

بائننس کا یورپ کے کئی ممالک میں کرپٹو سروسز معطل کرنے کا اعلان Read More »

عامر برطانوی شہری بن گئے: ٹی20 بلاسٹ میں لوکل پلیئر کی حیثیت سے شامل

پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عامر نے انگلش کاؤنٹی کرکٹ میں نئی پیش رفت کے ساتھ واپسی کی ہے۔ عامر کو برطانوی پاسپورٹ ملنے کے بعد ناٹنگھم شائر نے انہیں ٹی20 بلاسٹ سیزن کے باقی میچز کے لیے مقامی کھلاڑی کے طور پر شامل کر لیا ہے۔ محمد عامر نے آخری مرتبہ پاکستان کی نمائندگی

عامر برطانوی شہری بن گئے: ٹی20 بلاسٹ میں لوکل پلیئر کی حیثیت سے شامل Read More »

حج 2027 رجسٹریشن: 3 روز میں 80 ہزار سے زائد درخواستیں موصول

وفاقی وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ حج 2027 کے لیے گھر بیٹھے آن لائن رجسٹریشن کا عمل بلا تعطل جاری ہے اور ابتدائی تین دنوں میں رجسٹرڈ عازمینِ حج کی تعداد 80 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق نیشنل آئی ٹی بورڈ کے تیار کردہ جدید حج مینجمنٹ سسٹم کے

حج 2027 رجسٹریشن: 3 روز میں 80 ہزار سے زائد درخواستیں موصول Read More »

بے رغبتی سے بات ٹالنے تک: زبردستی کی رشتے کے اہم اشارے

شادی زندگی کا ایک اہم فیصلہ ہے، لیکن بعض اوقات خاندان یا حالات کے دباؤ میں طے ہونے والے رشتوں میں ایک فریق پوری طرح ذہنی طور پر تیار نہیں ہوتا۔ شادی سے پہلے کچھ رویے ایسے ہوتے ہیں جو اس بات کی نشاندہی کر سکتے ہیں کہ پارٹنر اس فیصلے سے مطمئن نہیں۔ شادی

بے رغبتی سے بات ٹالنے تک: زبردستی کی رشتے کے اہم اشارے Read More »

خواتین کو جارحانہ نہیں دلکش مرد پسند آتے ہیں: نمرہ شاہد

اداکارہ نمرہ شاہد نے ایک یوٹیوب شو میں شرکت کے دوران پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکاروں اور ناظرین کی پسند کے حوالے سے کھل کر اظہارِ خیال کیا۔ گفتگو کے دوران انہوں نے بلال عباس اور دانش تیمور کو اپنے پسندیدہ اداکاروں میں شمار کرتے ہوئے ان کی اداکاری اور مقبولیت کی تعریف کی۔

خواتین کو جارحانہ نہیں دلکش مرد پسند آتے ہیں: نمرہ شاہد Read More »