بلاگ

ورتیکا پٹیل:ہر مہینے لاکھوں کمانے والی انسٹاگرام انفلوئنسر، جس کا وجود ہی نہیں

بھارت میں آج کل ورتیکا پٹیل نامی ایک انفلوئنسر خبروں میں ہے، جس کے انسٹاگرام پر ایک لاکھ سے زائد فالوورز ہیں۔ لوگ اس کی تصاویر دیکھ کر متاثر ہوتے ہیں، اس کی لائف اسٹائل کو فالو کرتے ہیں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ وہ ایک اےآئی انفلوئنسرہے۔ عام الفاظ میں کہا جاسکتاہے کہ ورتیکا

ورتیکا پٹیل:ہر مہینے لاکھوں کمانے والی انسٹاگرام انفلوئنسر، جس کا وجود ہی نہیں Read More »

الیکٹرک گاڑیوں میں چینی کمپنیوں کا راج، جاپانی و جرمن برانڈز پیچھے رہ گئے

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں دنیا کی سب سے بڑی آٹو نمائش کا آغاز ہونے جا رہا ہے، جہاں ایک بار پھر چینی کمپنیوں نے اپنی برتری ثابت کرنے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ اس 10 روزہ ایونٹ میں درجنوں عالمی اور مقامی کار ساز کمپنیاں اپنی جدید ترین گاڑیاں پیش کریں گی، مگر

الیکٹرک گاڑیوں میں چینی کمپنیوں کا راج، جاپانی و جرمن برانڈز پیچھے رہ گئے Read More »

پاکستانی سول اور عسکری قیادت کی سفارتی محاذ پر عالمی سطح پر پزیرائی

امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کو کم کرنے کے لیے پاکستان نے عالمی سفارتی محاذ پر اہم کردار سنبھال رکھا ہے۔ حالیہ دنوں میں ہونےوالی تیز رفتار سفارتی سرگرمیوں کے دوران فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر مرکزی کردار ادا کررہے ہیں ۔ رواں برس 28 فروری کو امریکا اور اسرائیل کی ایران سمیت

پاکستانی سول اور عسکری قیادت کی سفارتی محاذ پر عالمی سطح پر پزیرائی Read More »

توانائی کے لئے تیل، گیس اور کوئلہ اب نہیں: 50 سے زائد ملکوں نے کمر کس لی

دنیا بھر کے 50 سے زائد ممالک اگلے ہفتے ایک تاریخی کانفرنس میں شرکت کریں گے، جس کا مقصد فوسل فیول (تیل، گیس اور کوئلہ) کے استعمال کو مرحلہ وار ختم کرنا ہے۔ یہ اپنی نوعیت کی پہلی عالمی کانفرنس ہے، جو توانائی اور ماحولیاتی بحران کے پس منظر میں منعقد ہو رہی ہے۔ کولمبیا

توانائی کے لئے تیل، گیس اور کوئلہ اب نہیں: 50 سے زائد ملکوں نے کمر کس لی Read More »

انسان ہار گئے! دوڑ کے مقابلے میں تیز رفتار روبوٹ نے نیا عالمی ریکارڈ بنادیا

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہر نئے دن حیران کن پیش رفت ہورہی ہیں۔ انسانوایک ہیومنائیڈ روبوٹ نے ہاف میراتھن میں انسانوں کو پیچھے چھوڑ کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ کے علاقے یژوانگ میں منعقدہ ہاف میراتھن میں ایک جدید روبوٹ نے 21 کلومیٹر کا فاصلہ صرف 50 منٹ 26

انسان ہار گئے! دوڑ کے مقابلے میں تیز رفتار روبوٹ نے نیا عالمی ریکارڈ بنادیا Read More »

آبنائے ہرمز دوبارہ بند: کرپٹوکرنسیوں کی قیمت میں بڑی گراوٹ

ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور آبنائے ہرمز کے بند ہونے کی خبروں نے عالمی کرپٹو مارکیٹ کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ جمعہ کو قیمتوں میں اضافے کے بعد ہفتے کے روز بٹ کوائن کی قدر میں ایک بار پھر بڑی کمی دیکھی گئی ہے۔ جب ایران نے آبنائے ہرمز کو

آبنائے ہرمز دوبارہ بند: کرپٹوکرنسیوں کی قیمت میں بڑی گراوٹ Read More »

چین میں میاں سےجھگڑے کے دوران بیوی ہزاروں ڈالر بالکونی سے باہر اڑادیئے

چین کے شہر شانتو میں ایک خاتون نے شوہر سے جھگڑے کے دوران گھر کی بالکونی سے دو لاکھ ہانگ کانگ ڈالر اڑادیئے۔ پھینکے گئے کرنسی نوٹس کی پاکستانی روپے میں مالیت تقریباً 65 لاکھ روپے بنتی ہے۔ دی اسٹینڈرڈ نامی چینی نیوز ویب سائیٹ کے مطابق چین کے صوبے گوانگ ڈونگ کے شہر شانتو

چین میں میاں سےجھگڑے کے دوران بیوی ہزاروں ڈالر بالکونی سے باہر اڑادیئے Read More »

برازیل میں آئندہ صدر کے لئے ووٹرز کو چیٹ بوٹس مشورے دینے لگے

برازیل میں اکتوبر 2026 میں ہونے والے صدارتی انتخابات سے چھ ماہ قبل ایک نیا تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ برازیل کی انتخابی عدالت کی جانب سے واضح پابندی کے باوجود، مصنوعی ذہانت کے مشہور چیٹ بوٹس صارفین کو یہ مشورے دے رہے ہیں کہ انہیں کس امیدوار کو ووٹ دینا چاہیے۔ رواں سال مارچ

برازیل میں آئندہ صدر کے لئے ووٹرز کو چیٹ بوٹس مشورے دینے لگے Read More »

جانیے اپنا فون ری اسٹارٹ کرنے کا صحیح وقت اور اسپیڈ کریں تیز

آج کے دور میں اسمارٹ فون ہماری روزمرہ زندگی کا اہم حصہ بن چکا ہے، لیکن اکثر لوگ اسے مسلسل استعمال کرتے ہیں اور ری اسٹارٹ کرنے کی عادت کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق وقتاً فوقتاً فون کو ری اسٹارٹ کرنا اس کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے نہایت ضروری ہے۔

جانیے اپنا فون ری اسٹارٹ کرنے کا صحیح وقت اور اسپیڈ کریں تیز Read More »

مشرق وسطیٰ میں جنگی صورت حال سے الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنیوں کی چاندی

مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے باعث تیل کی قیمتوں میں اضافے نے ایشیائی ممالک میں الیکٹرک گاڑیوں کی طلب کو غیر معمولی طور پر بڑھا دیا ہے، جہاں صارفین بڑھتے ایندھن اخراجات سے بچنے کے لیے تیزی سے الیکٹرک گاڑیوں کا رخ کر رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق خام تیل کی قیمتوں میں تقریباً

مشرق وسطیٰ میں جنگی صورت حال سے الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنیوں کی چاندی Read More »