بلاگ

مشرق وسطیٰ کشیدگی کے بعد دبئی کی مالیاتی ساکھ پر سوالات کھڑے ہوگئے

متحدہ عرب امارات کی دوسری امیر ترین ریاست دبئی، جو خود کو ایک محفوظ عالمی مالیاتی مرکز کے طور پر پیش کرتی تھی، حالیہ علاقائی کشیدگی کے باعث شدید دباؤ کا شکار ہو گئی ہے۔ ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی جنگی صورتحال نے نہ صرف سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل کیا بلکہ معیشت کے اہم

مشرق وسطیٰ کشیدگی کے بعد دبئی کی مالیاتی ساکھ پر سوالات کھڑے ہوگئے Read More »

مشرق وسطی بدامنی کے بعد ایشیا کو شدید گرمی، خشک سالی اور سیلاب کا سامنا

ایشیا کو ایک اور بڑے ماحولیاتی اور معاشی چیلنج کا سامنا ہے، کیونکہ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ایک ممکنہ “سپر ایل نینو” خطے میں شدید گرمی، خشک سالی اور سیلاب کا سبب بن سکتا ہے۔ یہ خطرہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب خطہ پہلے ہی مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے

مشرق وسطی بدامنی کے بعد ایشیا کو شدید گرمی، خشک سالی اور سیلاب کا سامنا Read More »

اسلامی نظریاتی کونسل کسی فوجداری مقدمے میں رائے دینے کی مجاز نہیں: اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلامی نظریاتی کونسل کے اختیارات کے حوالے سے ایک تاریخی اور اہم فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ جسٹس محسن اختر کیانی کی جانب سے جاری کردہ اس فیصلے میں واضح کیا گیا ہے کہ کونسل کسی فرد کے خلاف فوجداری مقدمات میں رائے دینے کا قانونی حق نہیں رکھتی۔ اپنے

اسلامی نظریاتی کونسل کسی فوجداری مقدمے میں رائے دینے کی مجاز نہیں: اسلام آباد ہائی کورٹ Read More »

گوادر سے ایران صرف 3 گھنٹے دور: تجارتی نقل و حمل کے اخراجات آدھے رہ گئے

مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور امریکہ ایران جنگ کے سائے میں، پاکستان نے خطے کی معیشت کو سہارا دینے کے لیے ایک جرات مندانہ قدم اٹھایا ہے۔ جہاں ایک طرف بحری راستے بارود کی بو سے تعفن زدہ ہیں، وہیں پاکستان نے اپنی زمین کو عالمی تجارت کے لیے پیش کر کے خود

گوادر سے ایران صرف 3 گھنٹے دور: تجارتی نقل و حمل کے اخراجات آدھے رہ گئے Read More »

آن لائن میڈیسن: پاکستان میں گھر بیٹھی ہزاروں خواتین ڈاکٹرز کی واپسی کی امید

کراچی کی ایک عام سی صبح ہے، مگر ثانیہ جعفری کے لیے یہ ایک نئی زندگی کی علامت ہے۔ اپنے چار سالہ بچے کے ساتھ گھر میں بیٹھی وہ لیپ ٹاپ کے ذریعے ملک کے دوسرے کونے میں موجود مریض کا معائنہ کر رہی ہیں۔ یہ منظر پاکستان میں صحت کے شعبے میں ایک خاموش

آن لائن میڈیسن: پاکستان میں گھر بیٹھی ہزاروں خواتین ڈاکٹرز کی واپسی کی امید Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ پر نیا حملہ یا ڈرامہ؟ ۔۔۔ سوشل میڈیا پر نیا طوفان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کے حالیہ واقعے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک بار پھر سازشی نظریات کا طوفان کھڑا ہو گیا ہے، جس میں بے بنیاد دعوے کیے جا رہے ہیں کہ حملہ مبینہ طور پر خود ترتیب دیا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، ہفتے کے روز واشنگٹن میں ایک تقریب

ڈونلڈ ٹرمپ پر نیا حملہ یا ڈرامہ؟ ۔۔۔ سوشل میڈیا پر نیا طوفان Read More »

دنیا بارود کے ڈھیر پر: عالمی عسکری اخراجات میں ریکارڈ اضافہ

اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (سیپری ) کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی عدم تحفظ کی لہر اور جنگوں کے باعث عالمی دفاعی اخراجات میں 2.9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد عسکری اخراجات مجموعی طور پر 2.6 ٹریلین ڈالر سے تجاوز کر گئے ہیں۔

دنیا بارود کے ڈھیر پر: عالمی عسکری اخراجات میں ریکارڈ اضافہ Read More »

ٹرمپ کی تقریب میں فائرنگ: وہی ہوٹل اور گولیوں کی گونج؛ تاریخ نے خود کو دہرا دیا

وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی میں فائرنگ کا واقعہ محض ایک حادثہ نہیں بلکہ تاریخ کی ایک خوفناک یاد کو تازہ کر گیا۔ یہ واقعہ ہلٹن ہوٹل میں پیش آیا، یہ وہی مقام ہے جہاں 1981 میں امریکی صدر رونلڈ ریگن پر قاتلانہ حملہ ہوا تھا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق

ٹرمپ کی تقریب میں فائرنگ: وہی ہوٹل اور گولیوں کی گونج؛ تاریخ نے خود کو دہرا دیا Read More »

اے آئی کمپنیوں کی امریکا اور یورپ میں قانون سازی روکنے کے لئےدولت کی برسات

اوپن اے آئی جیسی مصنوعی ذہانت کی بڑی کمپنیوں نے امریکا اور یورپ میں سخت قوانین سے بچنے کے لئے اربوں ڈالر سیاست دانوں پر لٹانے شروع کردیئے ہیں۔ اے ایف پی کے مطابق امریکا اور یورپ میں پالیسی سازوں پر اثر انداز ہونے کے لیے مصنوعی ذہانت کی کمپنیوں نے لابنگ کا عمل تیز

اے آئی کمپنیوں کی امریکا اور یورپ میں قانون سازی روکنے کے لئےدولت کی برسات Read More »

بائیٹ ڈانس کے پلیٹ فارم پر چہرے چُرانے کا الزام: شناخت اور اجازت کا سوال پھر اٹھ گیا

ہانگ کانگ سے سامنے آنے والے ایک حیران کن واقعے میں چینی ماڈل اور انفلوئنسر کرسٹین لی نے الزام عائد کیا ہے کہ ایک اے آئی سے تیار کیے گئے میکرو ڈرامے نے ان کی تصویر اور چہرے کو بغیر اجازت استعمال کیا۔ یہ واقعہ اس وقت سامنے آیا جب وہ آن لائن سیریز “دی

بائیٹ ڈانس کے پلیٹ فارم پر چہرے چُرانے کا الزام: شناخت اور اجازت کا سوال پھر اٹھ گیا Read More »