انسٹاگرام کس ملک کے لوگوں میں ڈالروں کی بارش کرتا ہے؟
آج کے ڈیجیٹل دور میں انسٹاگرام صرف فوٹو اور ویڈیو شیئر کرنے کا پلیٹ فارم نہیں رہا، بلکہ یہ کروڑوں لوگوں کے لیے کمائی کا ذریعہ بھی بن چکا ہے۔ دنیا بھر میں کریئیٹرز، انفلوئنسرز اور سیلیبریٹیز انسٹاگرام سے لاکھوں کروڑوں روپے کی کمائی کر رہے ہیں، لیکن سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ
انسٹاگرام کس ملک کے لوگوں میں ڈالروں کی بارش کرتا ہے؟ Read More »









