اہم ترین

آبنائے ہرمز پر ایران نے کوئی ٹول ٹیکس نہیں مانگا، ٹرمپ کا بڑا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے واشنگٹن کو یقین دہانی کرائی ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی اور بین الاقوامی بحری جہازوں پر کسی قسم کا ٹول، اضافی فیس یا انشورنس چارج عائد کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل

آبنائے ہرمز پر ایران نے کوئی ٹول ٹیکس نہیں مانگا، ٹرمپ کا بڑا دعویٰ Read More »

ٹرمپ کو بڑا سیاسی دھچکا، سینیٹ میں ایران جنگ روکنے کی قرارداد منظور

امریکا میں ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائیوں کے معاملے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک اہم سیاسی چیلنج کا سامنا کرنا پڑا ہے، جہاں امریکی سینیٹ نے ایک قرارداد منظور کر کے انتظامیہ سے ایران کے خلاف فوجی کارروائیاں روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق ریپبلکن اکثریت رکھنے والی سینیٹ

ٹرمپ کو بڑا سیاسی دھچکا، سینیٹ میں ایران جنگ روکنے کی قرارداد منظور Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر بطور ثالث دستخط کر دیے

پاکستان کی سفارتی کوششوں کو ایک بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والے اسلام آباد میمورنڈم آف انڈراسٹینڈنگ پر بطور ثالث دستخط کر دیے ہیں، جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے بھی معاہدے کی توثیق کر دی ہے۔ رپورٹس

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر بطور ثالث دستخط کر دیے Read More »

بحر اوقیانوس میں برڈ فلو کی یلغار: مہلک وائرس سے ہزاروں سیلز ہلاک

برڈ فلو کی انتہائی خطرناک قسم ایچ 5 نے سب انٹارکٹک خطے میں واقع دور افتادہ جزائر پر جنگلی حیات کو شدید نقصان پہنچایا ہے، جہاں 13 ہزار سے زائد ایلیفنٹ سیلز کے بچے ہلاک ہو گئے ہیں۔ آسٹریلوی سائنس دانوں نے جمعرات کو جاری کردہ رپورٹ میں اس غیر معمولی تباہی کی تصدیق کی

بحر اوقیانوس میں برڈ فلو کی یلغار: مہلک وائرس سے ہزاروں سیلز ہلاک Read More »

فرانس میں شدید گرمی: ٹرینیں منسوخ اور اسکول بند کرنے پر غور

فرانس میں سال 2026 کی دوسری شدید گرمی کی لہر نے ملک کے بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، جہاں آنے والے دنوں میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ بڑھتی ہوئی گرمی کے باعث متعدد ٹرینیں منسوخ کر دی گئی ہیں جبکہ مختلف

فرانس میں شدید گرمی: ٹرینیں منسوخ اور اسکول بند کرنے پر غور Read More »

انسانوں میں طاعون کی وبا : 5500سال پرانے ڈی این اے ٹیسٹ پر سائنسدان حیران

سائنسی جریدے نیچر میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق آج سے تقریباً 5500 سال پہلے روس کے خطے سائبیریا میں جھیل بیکال کے قریب رہنے والے قدیم شکاریوں اور خوراک جمع کرنے والے انسانوں کی بستیوں میں طاعون کی ہلاکت خیز وبا پھیلی تھی، جس نے پوری بستیوں ہی کو مٹا دیا تھا۔ اب

انسانوں میں طاعون کی وبا : 5500سال پرانے ڈی این اے ٹیسٹ پر سائنسدان حیران Read More »

شوٹنگ کےدوران رنجیت کے رویے نے دل توڑ دیا: اداکارہ ٹینا پاریکھ کا انکشاف

بھارت کی معروف ٹی وی اداکارہ ٹینا پاریکھ نے سینئر بالی ووڈ اداکار رنجیت کے ساتھ پیش آنے والے ایک ناخوشگوار واقعے کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے رویے نے انہیں شدید صدمہ پہنچایا تھا۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران ٹینا پاریکھ نے بتایا کہ ڈراما ڈالر بہو کی شوٹنگ

شوٹنگ کےدوران رنجیت کے رویے نے دل توڑ دیا: اداکارہ ٹینا پاریکھ کا انکشاف Read More »

موبائل سگنل زور زور سے بولنے سے واپس نہیں آتے: جانیں آسان حل

موبائل فون آج روزمرہ زندگی کا اہم حصہ بن چکا ہے، تاہم اکثر صارفین کو کمزور نیٹ ورک یا اچانک نو سگنل جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ایسے میں بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ زور زور سے بولنے یا فون کو اونچا اٹھانے سے سگنل بہتر ہو جاتے ہیں، لیکن حقیقت اس

موبائل سگنل زور زور سے بولنے سے واپس نہیں آتے: جانیں آسان حل Read More »

امریکا اور ایران نے ابتدائی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

پاکستان کی ثالثی میں امریکا اور ایران کے درمیان تاریخی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں دونوں ممالک نے ’’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘‘ پر دستخط کر دیے ہیں۔ م عاہدے کا مقصد امریکا اور ایران کے درمیان جاری جنگ بندی کو مزید 60 روز تک برقرار رکھنا، آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت بحال کرنا اور

امریکا اور ایران نے ابتدائی امن معاہدے پر دستخط کر دیے Read More »

افغانستان میں سرکاری ملازمین کے لئےاسمارٹ فون پر پابندی، خلاف ورزی پر قید کا حکم

افغانستان میں طالبان حکومت کے امیر ہبت اللہ اخوندزادہ کے مبینہ حکم پر ملک بھر کے تمام سرکاری ملازمین کے اسمارٹ فونز استعمال کرنے پر سخت پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اس فیصلے کے بعد مختلف صوبوں میں فوجی اور سول محکموں کے ملازمین نے اپنے اسمارٹ فونز بند کرنا شروع کر دیے ہیں۔

افغانستان میں سرکاری ملازمین کے لئےاسمارٹ فون پر پابندی، خلاف ورزی پر قید کا حکم Read More »