عوام بچت مہم میں ساتھ دیں اور غیر ضروری سفر سے پرہیز کریں: وزیراعظم
اسلام آباد میں ایندھن بحران کے خدشات کے پیش نظر بڑا حکومتی ایکشن سامنے آ گیا، جہاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس میں عوام کو ریلیف دینے اور تیل کی قیمتوں کو قابو میں رکھنے کے لیے غیر معمولی فیصلے کیے گئے۔ وزیراعظم نے انکشاف کیا کہ عالمی کشیدگی کے باوجود حکومت […]
عوام بچت مہم میں ساتھ دیں اور غیر ضروری سفر سے پرہیز کریں: وزیراعظم Read More »









