اہم ترین

عماد وسیم کی سابق اور موجودہ اہلیہ میں سوشل میڈیا لڑائی شدید ہوگئی

کرکٹر عماد وسیم ایک بار پھر اپنی نجی زندگی کے باعث خبروں میں ہیں، جہاں ان کی سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق اور موجودہ اہلیہ نائلہ راجہ کے درمیان بیانات کی جنگ شدت اختیار کر گئی ہے۔ سابق اہلیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی ازدواجی زندگی اس وقت متاثر ہوئی جب وہ حاملہ تھیں […]

عماد وسیم کی سابق اور موجودہ اہلیہ میں سوشل میڈیا لڑائی شدید ہوگئی Read More »

حمزہ علی عباسی کا بہن فضیلہ عباسی کے منی لانڈرنگ کیس سے اعلان لاتعلقی

اداکار حمزہ علی عباسی نے اپنی بہن فضیلہ عباسی کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اُن کا نام اس مقدمے سے منسلک نہ کیا جائے۔ سوشل میڈیا پر جاری وضاحتی بیان میں حمزہ علی عباسی نے واضح کیا کہ بعض حلقوں کی جانب سے یہ تاثر

حمزہ علی عباسی کا بہن فضیلہ عباسی کے منی لانڈرنگ کیس سے اعلان لاتعلقی Read More »

گوشت زیادہ کھائیں اور الزائمر کا خطرہ گھٹائیں: تحقیق

سویڈن میں ہونے والی ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ الزائمر کے جینیاتی خطرے کے حامل افراد میں زیادہ مقدار میں گوشت کا استعمال دماغی کمزوری اور ڈیمنشیا کے خطرے کو کم کر سکتا ہے۔ سویڈن کے کیرولنسکا انسٹی ٹیوٹ سے منسلک ماہرین نے 60 سال سے زائد عمر کے 2 ہزار سے

گوشت زیادہ کھائیں اور الزائمر کا خطرہ گھٹائیں: تحقیق Read More »

ایران جنگ کے دوران پیشگی واقعات پر شرطیں: امریکا میں آن لائن پلیٹ فارم پر مقدمہ

امریکی ریاست واشنگٹن نے کرپٹو بیسڈ آن لائن پلیٹ فارم کالشی کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے، جس پر مستقبل کے واقعات پر شرطیں لگانے کی سہولت فراہم کرنے کا الزام ہے۔ اے ایف پی کے مطابق امریکی ریاست واشنگٹن کے اٹارنی جنرل نک براؤن نے کہا ہے کہ یہ پلیٹ فارم خود کو

ایران جنگ کے دوران پیشگی واقعات پر شرطیں: امریکا میں آن لائن پلیٹ فارم پر مقدمہ Read More »

وزیر اعظم نے پیٹرول 95 اور ڈیزل 203 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز مسترد کردی

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انہوں نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کردی ہے۔ قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آج کی تاریخ میں پیٹرول فی لیٹر 544 روپے ہونا چاہیے تھا حکومت عوام کو 322 روپے میں دے رہی ہے، ڈیزل

وزیر اعظم نے پیٹرول 95 اور ڈیزل 203 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز مسترد کردی Read More »

نسیم شاہ کو سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر مریم نواز سے متعلق پوسٹ مہنگی پڑ گئی

فاسٹ بولر نسیم شاہ کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کی گئی پوسٹ پر شوکاز نوٹس مل گیا ہے۔ فاسٹ بولر نسیم شاہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ایڈیشن11 میں راولپنڈیز کا حصہ ہیں۔ گزشتہ روز نسیم شاہ کے سوشل میڈیا اکاونٹ سے قذافی اسٹیڈیم میں وزیراعلی مریم نواز

نسیم شاہ کو سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر مریم نواز سے متعلق پوسٹ مہنگی پڑ گئی Read More »

پی ایس ایل 11: کراچی کے ہاتھوں کوئٹہ کو 14رنزسےشکست

پاکستان سپر لیگ11کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا کر اپنے سفر کا کامیابی سے آغاز کردیا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کوئٹہ

پی ایس ایل 11: کراچی کے ہاتھوں کوئٹہ کو 14رنزسےشکست Read More »

اے آئی کا نیا گندا کھیل: معذور خواتین کی جعلی اور متنازع تصاویر وائرل کی جانے لگیں

برطانیہ میں فلاحی اداروں اور معذور افراد کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے معذور خواتین کی جنسی نوعیت کی تصاویر بنانے کے بڑھتے رجحان پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارمز، خصوصاً ٹک ٹاک اور انسٹا گرام پر ایسی

اے آئی کا نیا گندا کھیل: معذور خواتین کی جعلی اور متنازع تصاویر وائرل کی جانے لگیں Read More »

ایران میں جنگ کے دوران کرپٹو کرنسی کے استعمال میں نمایاں اضافہ

مشرقِ وسطیٰ میں جاری تنازع کے دوران ایران میں کرپٹو کرنسی کے استعمال میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ ڈیجیٹل اثاثے ایک جانب بین الاقوامی پابندیوں سے بچنے اور دوسری جانب عام شہریوں کے لیے مالی تحفظ کا ذریعہ بن رہے ہیں۔ ڈیٹا تجزیاتی ادارے چین اینالائسز کے مطابق 28 فروری

ایران میں جنگ کے دوران کرپٹو کرنسی کے استعمال میں نمایاں اضافہ Read More »

بہن پر منی لانڈرنگ کا الزام: حمزہ علی عباسی کے اکاؤنٹس استعمال ہونے کا انکشاف

ایف آئی اے نے اداکار حمزہ علی عباسی کو بھی ان کی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے خلاف جاری منی لانڈرنگ کیس میں شامل تفتیش کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حمزہ علی عباسی کی بڑی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے خلاف ایف آئی اے اس وقت متحرک ہوئی جب ان کے بینک اکاؤنٹس سے

بہن پر منی لانڈرنگ کا الزام: حمزہ علی عباسی کے اکاؤنٹس استعمال ہونے کا انکشاف Read More »