اٹلی نے روزگار کے متلاشی پاکستانیوں کے لئے دروازے کھول دیئے
وزارتِ اوورسیز پاکستانیز کی خصوصی کوششوں کے نتیجے میں پاکستانی محنت کشوں کے لیے یورپ کے دروازے کھل گئے ہیں۔ ترجمان وزارت اوورسیز پاکستانیز کے مطابق اٹلی نے پاکستان کو نوکریوں کے لیے مجموعی طور پر 10 ہزار 500 افراد کا کوٹہ الاٹ کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق اٹلی نے یہ کوٹہ آئندہ تین […]
اٹلی نے روزگار کے متلاشی پاکستانیوں کے لئے دروازے کھول دیئے Read More »









