اہم ترین

سعودی عرب کے دفاع کیلئے پاک فوج کے دستے اور جنگی طیار ےپہنچ گئے

سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے جنگی طیارے اور فوجی دستے دوطرفہ دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب پہنچ گئے ہیں، جس کا مقصد مملکت کی سکیورٹی کو مزید مستحکم بنانا ہے۔ ڈی ڈبلیو کےمطابق پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان گزشتہ برس باہمی دفاعی معاہدےکی تجدید ہوئی تھی۔ جس کے تحت

سعودی عرب کے دفاع کیلئے پاک فوج کے دستے اور جنگی طیار ےپہنچ گئے Read More »

پی ایس ایل 11: پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو76 رنز سے ہرا دیا

پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو76 رنز سے ہرا دیا۔ کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ارینا میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ 11 کے 19 ویں میچ میں پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں7 وکٹوں پر 173 رنز بنائے۔ پشاور زلمی نےپہلے بیٹنگ کرتے ہوئے7 وکٹوں

پی ایس ایل 11: پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو76 رنز سے ہرا دیا Read More »

ایران امریکا مذاکرات، یو اے ای کو 2 ارب ڈالر کی واپسی:سعودی وزیر خزانہ کا دورہ پاکستان

سعودی عرب کے وزیرِ خزانہ محمد الجدان پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچے ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق سعودی وزیرِ خزانہ محمد الجدان کے دورہ پاکستان کو اہم معاشی حمایت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔کونکہ یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب پاکستان نے حال ہی میں اعلان کیا ہے کہ

ایران امریکا مذاکرات، یو اے ای کو 2 ارب ڈالر کی واپسی:سعودی وزیر خزانہ کا دورہ پاکستان Read More »

کوہلی اور گیل کی ہمسری اور پی ایس ایل میں 4000 رنز: بابر کے ایک ہی دن 2 ریکارڈ

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور نمایاں سنگِ میل حاصل کر لیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن میں لاہور قلندرز کے خلاف میچ کے دوران انہوں نے سنچری شراکت قائم کرتے ہوئے عالمی سطح پر ایک بڑا ریکارڈ برابر کر دیا۔ اس میچ میں بابر اعظم

کوہلی اور گیل کی ہمسری اور پی ایس ایل میں 4000 رنز: بابر کے ایک ہی دن 2 ریکارڈ Read More »

ہیکرز کا ساتھی؟ اینتھراپک کے مائیتھوس نے آنے سے پہلے خطرے کی گھنٹی بجا دی

دنیا بھر میں اپنی افادیت ثابت کرنے والی اے آئی کمپنی اینتھروپک نے اپنے جدید ترین ماڈل کلاؤڈ مائیتھوس کی ریلیز موخر کردی ہے۔ جس کے ساتھ ہی مصنوعی ذہانت کی دنیا میں نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ کیونکہ کمپنی کے مطابق یہ ماڈل اتنا طاقتور ہے کہ ہیکرز کے لیے خطرناک ہتھیار بن سکتا

ہیکرز کا ساتھی؟ اینتھراپک کے مائیتھوس نے آنے سے پہلے خطرے کی گھنٹی بجا دی Read More »

خلا بازوں کا چاند کے گرد چکر حقیقت یا فسانہ؟ سوشل میڈیا پر جعلی دعووں کی بھرمار

چاند کے گرد تاریخی پرواز کرنے والے آرٹیمس 2 مشن کی کامیابی کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر سازشی نظریات کی بھی بھرمار دیکھنے میں آئی، جہاں کچھ افراد نے اس مشن کو جعلی قرار دینے کی کوشش کی۔ ناسا کی کی جانب سے چاند کے گرد چکر لگا کر واپس آنے والے مشن میں

خلا بازوں کا چاند کے گرد چکر حقیقت یا فسانہ؟ سوشل میڈیا پر جعلی دعووں کی بھرمار Read More »

چاند کے گرد تاریخی سفر کے بعد آرٹیمس 2 مشن کی کامیاب واپسی

امریکی خلائی ادارے ناسا کا تاریخی مشن آرٹیمس 2 کامیابی کے ساتھ مکمل ہوگیا، مشن کے چاروں خلا باز بحفاظت سان ڈیاگو کے قریب بحرالکاہل میں اتر گئے۔ اے ایف پی کے مطابق مشن کمانڈر دیڈ وائزمین نے لینڈنگ کے بتایا کہ تمام خلا باز مستحکم اور بہترین حالت میں ہیں۔ ان کے ساتھ کرسٹینا

چاند کے گرد تاریخی سفر کے بعد آرٹیمس 2 مشن کی کامیاب واپسی Read More »

واشنگٹن میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان براہِ راست مذاکرات طے

لبنان نے منگل کو امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن میں اسرائیل سے براہ راستمذاکرات کی تصدیق کردی ہے۔ ایران جنگ کے بعد شروع ہونے والی کشیدگی کے دوران اسرائیلی فضائی حملوں میں لبنانی دارالحکومت بیروت شدید متاثر ہوا، جہاں ایک ہی دن میں 300 سے زائد افراد جاں بحق ہوئے، جو اس تنازع کے آغاز کے

واشنگٹن میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان براہِ راست مذاکرات طے Read More »

خالی ہاتھ آئے تھے اور خالی ہاتھ ہی جائیں گے: امیتابھ بچن کا معنی خیز بلاگ

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے حال ہی میں اپنی ذاتی زندگی اور اس کے معنی پر گہرا غور و فکر کرتے ہوئے ایک بلاگ شیئر کیا ہے، جس میں انہوں نے انسانی زندگی کے بنیادی سوالات پر سوچ بچار کی۔ اپنے بلاگ میں انہوں نے بتایا کہ انہوں نے ایک پورا دن

خالی ہاتھ آئے تھے اور خالی ہاتھ ہی جائیں گے: امیتابھ بچن کا معنی خیز بلاگ Read More »

روس اور یوکرین کا مسیحی تہوار ایسٹر پر عارضی جنگ بندی کا اعلان

روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ میں عارضی وقفہ آنے والا ہے، کیونکہ آرتھوڈوکس مسیحی تہوار آرتھوڈوکس ایسٹر کے موقع پر 32 گھنٹوں کی جنگ بندی کا اعلان کیا گیا ہے۔ کریملن کے مطابق یہ جنگ بندی ہفتہ شام 4 بجے سے شروع ہو کر اتوار کے اختتام تک جاری رہے گی، جس کے

روس اور یوکرین کا مسیحی تہوار ایسٹر پر عارضی جنگ بندی کا اعلان Read More »