اہم ترین

برطانیہ میں اسلام کی مقبولیت میں ریکارڈ اضافہ : نئی تحقیق میں حیران کن انکشافات

برطانیہ میں مذہبی تبدیلی کے رجحانات تیزی سے بدل رہے ہیں اور نئی تحقیق کے مطابق ان تبدیلیوں کا مرکز مذہبِ اسلام بنتا جا رہا ہے۔ انسٹی ٹیوٹ فار دی امپیکٹ آف فیتھ اِن لائف (آئی آئی ایف ایل ) کی تازہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ دنیا کے دیگر ممالک کی طرح برطانیہ […]

برطانیہ میں اسلام کی مقبولیت میں ریکارڈ اضافہ : نئی تحقیق میں حیران کن انکشافات Read More »

بھارت میں مودی پالیسیوں پر بڑھتی بے چینی: کسانوں کا ریل روکو احتجاج

پنجاب میں کسان مزدور مورچہ (کے ایم ایم) نے 5 دسمبر 2025 کو ریاست بھر میں دو گھنٹے کے ریل روکو احتجاج کا اعلان کیا، جس نے نہ صرف مقامی انتظامیہ بلکہ ریاستی حکومت کی پالیسیوں پر بھی سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔ دوپہر ایک سے تین بجے تک مختلف اضلاع میں کسانوں کے ریلوے

بھارت میں مودی پالیسیوں پر بڑھتی بے چینی: کسانوں کا ریل روکو احتجاج Read More »

ریاست مخالف تحریک کے لیے کسی قیدی سے ملاقاتیں نہیں ہو سکتیں، رانا ثناءاللہ

مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کہتےہیں کہ ریاست مخالف تحریک کے لیے کسی قیدی سے ملاقاتیں نہیں ہو سکتیں۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے رانا ثناءاللہ نے کہا کہ جمہوریت کو آگے بڑھانے کے لیے بات چیت ضروری ہے، نہ کہ ڈیڈلاک۔ وزیر اعظم نے دو مرتبہ پارلیمنٹ کے فلور پر بیٹھ

ریاست مخالف تحریک کے لیے کسی قیدی سے ملاقاتیں نہیں ہو سکتیں، رانا ثناءاللہ Read More »

پہلے ہی دنیا کو چھوڑ چکا ہوں مجھے کسی کی پروا نہیں: دلجیت دوسانجھ 

دلجیت دوسانجھ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں وہ فلم ’چمکیلا‘ کی شوٹنگ کا ذکر کر رہے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ ایک فنکار کو اپنی زندگی میں کئی طرح کے حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ دلجیت دوسانجھ فلم انڈسٹری میں ایک بڑا نام بن چکے ہیں۔ اداکاری ہو یا

پہلے ہی دنیا کو چھوڑ چکا ہوں مجھے کسی کی پروا نہیں: دلجیت دوسانجھ  Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر

آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پانچ برس کے لیے پاکستان کا پہلا چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر کیا گیا ہے۔ آئین کے مطابق وزیراعظم شہیاز شریف نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز تقرر کی سمری صدر مملکت آصف علی زرداری کو بھجوائی تھی۔ جسے صدر

فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر Read More »

پاکستان میں دہشتگردی میں اضافہ: رواں برس اوسطاً یومیہ 15 افراد جاں بحق

پاکستانی تھنک ٹینک سینٹر فار ریسرچ اینڈ سکیورٹی اسٹڈیز (سی آر ایس ایس) کی رپورٹ کے مطابق 2025 کے پہلے گیارہ مہینوں میں ملک بھر میں مختلف پرتشدد واقعات کے نتیجے میں 3187 افراد جاں بحق اور 1981 زخمی ہوئے۔ یہ تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں 25 فیصد زیادہ ہے، جب 2024 میں مجموعی

پاکستان میں دہشتگردی میں اضافہ: رواں برس اوسطاً یومیہ 15 افراد جاں بحق Read More »

یوٹیوب کا بڑا سرپرائز! سال بھر کی واچ ہسٹری اب ایک ہی کلک میں

یوٹیوب نے آخرکار اپنا زبردست اینوئیل ری کیپ فیچر لانچ کر کے انٹرنیٹ پر ہلچل مچا دی ہے۔ اب ہر صارف سال بھر یوٹیوب پر کیا دیکھتا رہا، کون سے چینل اس کے دل میں بسے رہے، اور اس کی ”ویڈیو دیکھنے کی شخصیت“ آخر ہے کیا—سب کچھ ایک ہی جھٹکے میں سامنے آجائے گا!

یوٹیوب کا بڑا سرپرائز! سال بھر کی واچ ہسٹری اب ایک ہی کلک میں Read More »

سائنس دانوں نے کبوتر کو زندہ جاسوس ڈرون بنا ڈالا

پرانے وقتوں میں کببوتروں کوپیغام رسانی کے لئے استعمال کیا جاتا تھا۔ لیکن اب انہیں زندہ ڈرون بھی بنا دیا گیا ہے۔ جی ہاں، یہ کوئی سائنس فکشن فلم نہیں… بلکہ روس میں واقعی کبوتروں کو بایو ڈرون بنانے کا تجربہ کامیاب ہو گیا ہے۔ ماسکو کی نیورو ٹیکنالوجی کمپنی نایری نے کبوتروں کے دماغ

سائنس دانوں نے کبوتر کو زندہ جاسوس ڈرون بنا ڈالا Read More »

جی میل سے ای میل غلط بھیجنے پر گھبرائیں مت، صرف ایک کلک کریں اور سب واپس

دنیا کی مقبول ترین ای میل سروسز میں سے ایک جی میل اپنے سادہ انٹرفیس اور جدید فیچرز کی وجہ سے صارفین میں بے حد مقبول ہے۔ انہی فیچرز میں سے ایک ان ڈو سینڈ ہے ، جس کے ذریعے صارف ای میل بھیجنے کے فوراً بعد اسے منسوخ کر سکتا ہے۔ اگر آپ نے

جی میل سے ای میل غلط بھیجنے پر گھبرائیں مت، صرف ایک کلک کریں اور سب واپس Read More »

پاکستان نے اقوام متحدہ کی امداد کو افغانستان جانے کی عارضی اجازت دے دی

پاکستان نے اکتوبر میں سرحد پر ہونے والی کشیدگی کے بعد اقوام متحدہ کے امدادی سامان کو افغانستان منتقل کرنے کے لیے عارضی اور محدود اجازت دے دی ہے۔ حکام کے مطابق سرحد جزوی طور پر پہلی بار دوبارہ کھولی جا رہی ہے۔ جرمن ویب سائیٹ ڈی ڈبلیو کے مطابق ایک اعلیٰ پاکستانی افسر نے

پاکستان نے اقوام متحدہ کی امداد کو افغانستان جانے کی عارضی اجازت دے دی Read More »