اہم ترین

ہم پر ہر خطرے کا جواب اسی انداز میں ملےگا: ایران کا ٹرمپ کی دھمکی پر جواب

ایران کی پاسداران انقلاب نے امریکا کو واضح کیا ہے کہ اگر ایران کے پاور پلانٹس کو نشانہ بنایا گیا تو وہ بھی بھرپور جواب دیتے ہوئے خطے میں توانائی تنصیبات کو ہدف بنائے گا۔ الجزیرہ کےمطابق پاسدارانِ انقلاب نے ایران پر خلیجی ممالک میں پانی صاف کرنے والے (ڈی سیلینیشن) پلانٹس کو نشانہ بنانے

ہم پر ہر خطرے کا جواب اسی انداز میں ملےگا: ایران کا ٹرمپ کی دھمکی پر جواب Read More »

جنگی حالات سے توانائی انفراسٹرکچرمتاثرہونے کاخدشہ ہے: محمد اورنگزیب

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات اور گیس کی سپلائی اپریل تک بہتر رہنے کی امید ہے تاہم ہمارے وسائل لامحدود نہیں۔ اپنے نشر بیان میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ عوام پر کم سے کم بوجھ ڈالنے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر69ارب

جنگی حالات سے توانائی انفراسٹرکچرمتاثرہونے کاخدشہ ہے: محمد اورنگزیب Read More »

جنگی حالات: پی ایس ایل 11 میچز تماشائیوں کے بغیر کراچی، لاہور میں کرانے کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔ جب کہ ایونٹ کے میچز صرف کراچی اور لاہور میں ہی ہوں گے۔ پی ایس ایل کا 11 واں ایڈیشن 26 مارچ سے شروع ہورہا ہے۔۔ اس سلسلے میں 23 مارچ سے

جنگی حالات: پی ایس ایل 11 میچز تماشائیوں کے بغیر کراچی، لاہور میں کرانے کا اعلان Read More »

بھارت کا آبی وسائل کو بطور ہتھیار استعمال کرنا باعث تشویش ہے: صدر آصف زرداری

صدر مملکت آصٖ علی زرداری نے بھارت کی سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی پر پاکستان کی جانب سے مذمت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ آبی وسائل کو دانستہ بطور ہتھیار استعمال کرنا گہری تشویش کا باعث ہے مشترکہ آبی وسائل کو دانستہ بطور ہتھیار استعمال کرنا گہری تشویش کا باعث ہے۔۔۔

بھارت کا آبی وسائل کو بطور ہتھیار استعمال کرنا باعث تشویش ہے: صدر آصف زرداری Read More »

اسمارٹ فون سے ایپس کا خاتمہ قریب؟ سب کام اے آئی سے ہوگا

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک حیران کن پیشگوئی سامنے آئی ہے جہاں اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی نتھنگ کے سی ای او کارل پائی نے دعویٰ کیا ہے کہ مستقبل میں اسمارٹ فونز سے روایتی ایپس مکمل طور پر ختم ہو سکتی ہیں۔ ایس ایکس ایس ڈبلیو ایونٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا

اسمارٹ فون سے ایپس کا خاتمہ قریب؟ سب کام اے آئی سے ہوگا Read More »

زیادہ وسائل ہوں تو کپل شرما سے بہتر شو کرسکتا ہوں: تابش ہاشمی

پاکستان کے معروف میزبان اور کامیڈین تابش یاشمی نے اپنے کیریئر کے سفر کو ایک دلچسپ تجربہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی وی ہوسٹنگ اور سٹینڈ اپ کامیڈی سے فلموں تک پہنچنا ان کے لیے ایک نیا اور منفرد مرحلہ تھا۔ بی بی سی کو دیئے گئے انٹرویو میں تابش ہاشمی کہتے ہیں

زیادہ وسائل ہوں تو کپل شرما سے بہتر شو کرسکتا ہوں: تابش ہاشمی Read More »

اوپن اے آئی کا نیا منصوبہ: انسانی انداز میں فیصلے کرنے والے سسٹم کی تیاری

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں اوپن اے آئی ایک ایسے جدید اے آئی سسٹم پر کام کر رہا ہے جو خود تحقیق کرنے اور انسانی انداز میں فیصلے لینے کی صلاحیت رکھے گا۔ رپورٹس کے مطابق یہ نیا آٹومیٹڈ اے آئی ریسرچر روایتی چیٹ بوٹس سے کہیں آگے

اوپن اے آئی کا نیا منصوبہ: انسانی انداز میں فیصلے کرنے والے سسٹم کی تیاری Read More »

بالی ووڈ میں بھی عید کا جشن، ستاروں کی خوبصورت جھلکیاں وائرل

عیدالفطر 2026 کے موقع پر بالی ووڈ کے معروف ستاروں نے اپنے مداحوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے منفرد انداز میں مبارکباد دی، جس سے عید کی خوشیاں دوبالا ہو گئیں۔ اداکارہ سوہا علی خان نے اپنے اہلخانہ کے ساتھ خوبصورت تصاویر شیئر کیں، جن میں عید کی تیاریوں اور گھریلو جشن کی جھلک نمایاں

بالی ووڈ میں بھی عید کا جشن، ستاروں کی خوبصورت جھلکیاں وائرل Read More »

ایران پر اسرائیل امریکا جارحیت سے 20 بڑی ایئرلائنز کو 53 ارب ڈالر کا نقصان

امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف جاری جنگ نے عالمی فضائی صنعت کو شدید متاثر کیا ہے، جہاں دنیا کی 20 بڑی پبلک لسٹڈ ایئرلائنز کو مجموعی طور پر 53 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق فروری کے آخر میں شروع

ایران پر اسرائیل امریکا جارحیت سے 20 بڑی ایئرلائنز کو 53 ارب ڈالر کا نقصان Read More »

آبنائے ہرمز کھولنے کے لئے ٹرمپ کا ایران کو الٹی میٹم، پاور پلانٹس تباہ کرنے کی دھمکی

امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے، جہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر 48 گھنٹوں کے اندر آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر بحری آمد و رفت کے لیے نہ کھولا گیا تو ایران کے بڑے پاور پلانٹس کو نشانہ

آبنائے ہرمز کھولنے کے لئے ٹرمپ کا ایران کو الٹی میٹم، پاور پلانٹس تباہ کرنے کی دھمکی Read More »