اہم ترین

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کی سرحد پر جھڑپیں، ایک اہلکار ہلاک اور کئی زخمی

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کی سرحد پر تازہ جھڑپوں کے دوران کم از کم ایک تھائی اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہو گئے ہیں۔ تھائی فوج کے مطابق مشرقی صوبے اُوبون راتچاتھانی کے دو مقامات پر یہ جھڑپیں اس وقت شروع ہوئیں جب کمبوڈین فورسز نے فائرنگ کی۔ فوج نے کئی علاقوں میں عسکری اہداف […]

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کی سرحد پر جھڑپیں، ایک اہلکار ہلاک اور کئی زخمی Read More »

امریکا سے تجارتی جنگ کے باوجود چین کی ریکارڈ برآمدات

چین کی برآمدات نومبر میں سالانہ بنیاد پر 5.9 فیصد بڑھ گئیں، جو اکتوبر میں معمولی کمی کے بعد ایک خوشخبری ہے، لیکن امریکہ کے لیے یہ خوشی کچھ کم رہی—نومبر میں برآمدات 28.6 فیصد گر کر 33.8 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ باقی دنیا نے ہی چین کی برآمدات کا سہارا لیا، ورنہ یہ

امریکا سے تجارتی جنگ کے باوجود چین کی ریکارڈ برآمدات Read More »

خبردار! اے آئی کو 4 چیزیں بتائیں گے تو نقصان اٹھائیں گے

آج کے دور میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) ہر شخص کی زندگی کا حصہ بن چکی ہے۔ چاہے اسٹوڈنٹس ہوں، نوکری پیشہ لوگ ہوں یا کانٹینٹ کری ایٹرز ، سب ہی اے آئی سے مدد لے رہے ہیں۔ کئی صارفین نے تو اے آئی کو اپنا ہمراز اور دوست تک بنا لیا ہے، یہاں تک

خبردار! اے آئی کو 4 چیزیں بتائیں گے تو نقصان اٹھائیں گے Read More »

ناسا کی سنسنی خیز دریافت! بےنّو ایسٹروئیڈ میں زندگی کے اجزاء مل گئے

ناسا کے اوسیریس ریکس مشن کے دوران سورج کے گرد گھومنے والے بےنّو نامی شہاب ثاقب کے نمونوں میں سائنسدانوں نے ایسی شکر اور نامیاتی مالیکیولز دریافت کیے ہیں جو ڈی این اے اور آر این اے کی تشکیل کے لیے ضروری ہوتے ہیں۔ شاہ ثاقب (ایسٹروئیڈز) طویل عرصے سے سائنسدانوں کی تحقیق کا اہم

ناسا کی سنسنی خیز دریافت! بےنّو ایسٹروئیڈ میں زندگی کے اجزاء مل گئے Read More »

آئی فون کے فولڈ ایبل فون کی تفصیلات لیک: 7.8 انچ کا ڈسپلے اور ای سم ٹیکنالوجی

ایپل اپنے پہلے فولڈایبل آئی فون پر تیزی سے کام کر رہا ہے، اور حال ہی میں آئی نئی لیک نے اس کے ممکنہ ڈیزائن اور فیچرز کے بارے میں کئی اہم باتیں سامنے رکھ دی ہیں۔ رپورٹوں کے مطابق یہ نیا آئی فون فولڈ ایک بڑی تبدیلی کے ساتھ آسکتا ہے— یعنی مکمل سم

آئی فون کے فولڈ ایبل فون کی تفصیلات لیک: 7.8 انچ کا ڈسپلے اور ای سم ٹیکنالوجی Read More »

منشیات اسمگلنگ اور بیچنے کا جرم: سنگاپور میں پھانسیوں کا 22 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

سنگاپور میں منشیات کے اسمگلنگ کیسز میں لازمی سزائے موت کا قانون برقرار ہے، جس کے تحت اگر کسی شخص سے پانچ سو گرام یا اس سے زیادہ بھنگ، یا پندرہ گرام یا اس سے زیادہ ہیروئن برآمد ہو تو سزا موت کی صورت میں لازمی ہوتی ہے۔ رواں سال اب تک سترہ قیدیوں کو

منشیات اسمگلنگ اور بیچنے کا جرم: سنگاپور میں پھانسیوں کا 22 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا Read More »

آخر کار ٹرمپ کو امن ایوارڈ مل ہی گیا

امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا ’امن ایوارڈ‘ حاصل کرنے کا خواب آخر کار شرمندۂ تعبیر ہو ہی گیا۔ انھیں نوبل امن انعام بھلے ہی نہیں مل پایا، لیکن فیفا کی طرف سے شروع کیے گئے نئے ’امن ایوارڈ‘ کو حاصل کرنے میں وہ کامیاب ہو گئے۔ ’فیفا عالمی کپ 2026‘ کے لیے ڈرا کے

آخر کار ٹرمپ کو امن ایوارڈ مل ہی گیا Read More »

ٹانک اور لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 9 دہشتگرد ہلاک

ٹانک اور لکی مروت میں دو الگ الگ انٹیلی جنس پر مبنی آپریشنز کے دوران نو دہشتگرد ہلاک کیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق ہلاک شدگان بھارتی پراکسی تنظیم فتنہ الخوارج سے تعلق رکھتے تھے، جسے پاکستان میں ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ ٹانک میں

ٹانک اور لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 9 دہشتگرد ہلاک Read More »

انٹرنیشنل کیرئیر میں 20000 رنز: روہت شرما کا ایک اور اعزاز

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان روہت شرما اس وقت اپنے شاندار فارم میں نظر آ رہے ہیں۔ انھوں نے جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز کے تیسرے میچ میں شاندار نصف سنچری بنائی اور اس دوران انھوں نے بین الاقوامی کرکٹ میں اپنے 20 ہزار رن بھی مکمل کر لیے۔ بین الاقوامی کرکٹ

انٹرنیشنل کیرئیر میں 20000 رنز: روہت شرما کا ایک اور اعزاز Read More »

نشے کی لت سے چھٹکارے کی جنگ: سنجے دت نے بڑا انکشاف کردیا

بالی ووڈ اداکار سنجے دت نے ایک پوڈکاسٹ میں اپنی زندگی کے مشکل دور کے بارے میں بتایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کیریئر کے آغاز میں وہ نشے کے عادی ہو گئے تھے اور اس لت نے ان کی زندگی پر گہرا اثر ڈالا۔ سنجے دت نے بتایا کہ ایک صبح جب انہوں نے

نشے کی لت سے چھٹکارے کی جنگ: سنجے دت نے بڑا انکشاف کردیا Read More »