اہم ترین

پاکستان آسٹریلیا ٹی 20 سیریز: آسٹریلوی ریکی ٹیم کا قذافی اسٹیڈیم کا جائزہ

آسٹریلین کرکٹ بورڈ کی ریکی ٹیم رواں ماہ پاکستان آسٹریلیا ٹی 20 سیریزسے پہلے انتظامات اور سیکیورٹی کے جائزے کے لئے لاہور میں موجود ہے۔ آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی ٹیم آئندہ ماہ کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ دونوں ٹیموں کے مابین 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز شیڈول ہے۔ تینوں میچز لاہور میں […]

پاکستان آسٹریلیا ٹی 20 سیریز: آسٹریلوی ریکی ٹیم کا قذافی اسٹیڈیم کا جائزہ Read More »

پاکستان بہت جلد قرضوں سے مکمل آزاد ہو کر خود کفیل بنے گا: وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کہتے ہیں کہ پاکستان کی ترقی کا خواب جلد حقیقت بنے گا اور ملک قرضوں سے مکمل آزاد ہو کر خود کفیل بنے گا۔ عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان میں حکومتی معاشی اصلاحات اور اقدامات کے مؤثر نفاذ پر اطمینان کا اظہار کیا ہے اور جاری پروگرام کے تحت مالی امداد

پاکستان بہت جلد قرضوں سے مکمل آزاد ہو کر خود کفیل بنے گا: وزیر اعظم Read More »

اللہ کی شان ! ماں کے جگر پر پلنے والے بچے کی پیدائش

لاطینی امریکا کے ملک پیرو میں ڈاکٹروں نے ایک انتہائی نایاب اور پیچیدہ ایٹوپک حمل کو کامیابی سے مکمل کر کے دنیا کو حیران کر دیا، جس میں بچی 40 ہفتے بعد صحت مند حالت میں پیدا ہوئی۔ دنیا بھر میں ایسا صرف چوتھی بار ہوا ہے کہ ماں اور بچہ دونوں محفوظ رہے۔ امریکی

اللہ کی شان ! ماں کے جگر پر پلنے والے بچے کی پیدائش Read More »

کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی کی اداکارہ فراڈ کے الزام میں گرفتار

بھارتی ڈراما کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی کی اداکارہ موسمی میواؤالا ایک کروڑ 17 لاکھ روپے کی دھوکا دہی کے الزام میں گرفتار کرلی گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی پولیس نے ٹی وی اداکارہ موسمی میواؤالا، ان کے والد راجیش میواؤالا اور بھائی بھارگَو میواؤالا کو ایک 60 سالہ بزرگ خاتون سے

کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی کی اداکارہ فراڈ کے الزام میں گرفتار Read More »

آئی ایم ایف کا بڑا فیصلہ: پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر قرض کی منظوری

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی فوری ادائیگی کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد یہ رقم پاکستان کو فوری طور پر منتقل کی جائے گی۔ اس سلسلے میں جاری اعلامیے میں آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان نے سیلاب جیسی بڑی آزمائش کے

آئی ایم ایف کا بڑا فیصلہ: پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر قرض کی منظوری Read More »

رجب بٹ برطانیہ سے بے دخل، ندیم نانی والا نے خاموشی توڑ دی

سوشل میڈیا پر اس وقت ہلچل مچ گئی ج جنوینیوزکےلندن میں نمائندے ب مرتضیٰ علی کی جانب سے ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں یہ دعویٰ سامنے آیا کہ رجب بٹ کو برطانیہ نے اچانک ویزا منسوخی کے بعد ملک بدر کر دیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ڈیڑھ برس پہلے ویزا اپلائی کرتے

رجب بٹ برطانیہ سے بے دخل، ندیم نانی والا نے خاموشی توڑ دی Read More »

واٹس ایپ نے غیر مطلوبہ پیغامات اور کالز سے چھٹکارے کا آسان حل دے دیا

واٹس ایپ دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال کیے جانے والے میسیجنگ پلیٹ فارمز میں سے ایک ہے، جہاں اربوں صارفین روزانہ اپنے دوستوں، خاندان اور کام کے ساتھیوں سے رابطے میں رہتے ہیں۔ تاہم اس کے استعمال کے ساتھ کچھ مسائل بھی جڑے ہوئے ہیں، جن میں ان چاہے میسجز، اسپیم اور نامعلوم

واٹس ایپ نے غیر مطلوبہ پیغامات اور کالز سے چھٹکارے کا آسان حل دے دیا Read More »

پاکستان استحکام، ترقی اور اصلاحات کی درست سمت میں گامزن ہے: آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کے ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر نائیجل کلارک نے پاکستان کی معاشی صورتحال اور اصلاحاتی اقدامات کے حوالے سے اہم بیان جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کو موجودہ قرض پروگرام سے معاشی استحکام حاصل کرنے میں نمایاں مدد ملی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک میں معاشی ترقی

پاکستان استحکام، ترقی اور اصلاحات کی درست سمت میں گامزن ہے: آئی ایم ایف Read More »

جنوبی کوریا کی تاریخ کا سب سے بڑا ڈیٹا لیک: آن لائن شاپنگ پلیٹ فارم کے دفتر پولیس چھاپا

جنوبی کوریا کی پولیس نے مقامی ای کامرس دیو کوپانگ کے سیول ہیڈکوارٹرز پر چھاپہ مارا، جس کا مقصد ملک کی دو تہائی آبادی کو متاثر کرنے والے حالیہ ڈیٹا لیک کی تحقیقات کرنا ہے۔ رواں برس جنوبی کوریا کے سب سے مقبول آن لائن شاپنگ پلیٹ فارم کوپانگ کا ڈیٹا لیک ہوا تھا، جس

جنوبی کوریا کی تاریخ کا سب سے بڑا ڈیٹا لیک: آن لائن شاپنگ پلیٹ فارم کے دفتر پولیس چھاپا Read More »

اللہ کی شاہ ۔۔ ڈاکٹر حیران: شارجہ میں 6 دن کی بچی کے دودھ کے دانت نکل آئے

شارجہ کے خلیفہ اسپتال میں 3 دسمبر 2025 کو پیدا ہونے والی مہرا عبدالرحمان نے اپنے پیدا ہونے کے صرف چھ دن بعد ہی ایک مکمل مولر دانت کے ساتھ ڈاکٹروں کو حیران کر دیا۔ یہ واقعہ اس قدر نایاب ہے کہ ماہرین بھی اسے دیکھ کر دنگ رہ گئے۔ مہرا کے والدین نے گھر

اللہ کی شاہ ۔۔ ڈاکٹر حیران: شارجہ میں 6 دن کی بچی کے دودھ کے دانت نکل آئے Read More »