اہم ترین

حج 2026: پاکستانی عازمین کے لئے میڈیکل فارم بھرنا لازمی قرار

وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے حج 2026 کے عازمین کیلئے اہم اعلان کرتے ہوئے پاک حج ایپ پر میڈیکل فارم بھرنا لازمی قرار دے دیا ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے مطابق تمام عازمین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 27 مارچ تک طبی سوالنامہ

حج 2026: پاکستانی عازمین کے لئے میڈیکل فارم بھرنا لازمی قرار Read More »

ایران سنجیدہ مذاکرات کرے ورنہ ۔ ۔ ۔: ٹرمپ کی پھر دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ مشرقِ وسطیٰ جنگ ختم کرنے کے لیے سنجیدہ مذاکرات کرے، ورنہ حالات ناقابلِ واپسی ہو سکتے ہیں۔ اے ایف پی کے مطابق ایران نے امریکا کی جانب سے پیش کی گئی امن تجاویز کو مسترد کر دیا ہے، تاہم دونوں ممالک کے درمیان

ایران سنجیدہ مذاکرات کرے ورنہ ۔ ۔ ۔: ٹرمپ کی پھر دھمکی Read More »

سوشل میڈیا کی لت لگانے پر جرمانہ: کمپنیوں کا فیصلے کے خلاف اپیل کا اعلان

امریکی عدالت کے ایک اہم فیصلے نے سوشل میڈیا کمپنیوں کے خلاف جاری قانونی جنگ میں نیا موڑ پیدا کر دیا ہے۔ لاس اینجلس کی جیوری نے میٹا پلیٹ فارمز کو ایک نوعمر لڑکی کی ذہنی صحت متاثر کرنے کا ذمہ دار قرار دے دیا۔ عدالت کے مطابق کمپنیوں نے انسٹاگرام اور یوٹیوب کے زیادہ

سوشل میڈیا کی لت لگانے پر جرمانہ: کمپنیوں کا فیصلے کے خلاف اپیل کا اعلان Read More »

جنگی ساز و سامان کے ساتھ پروپیگنڈا بھی دفاع کا اہم ہتھیار ہے: شان

پاکستانی فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار شان نے بی بی سی اردو کو دیے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ جنگ کے دوران پروپیگنڈا انسانی دماغ پر اثر ڈالنے والا ایک طاقتور ہتھیار ہے، لیکن ہماری سرحدوں کے محافظ اور دانشور اب بھی صرف ہتھیار اور جنگی ساز و سامان پر بھروسہ کرتے ہیں۔ بی

جنگی ساز و سامان کے ساتھ پروپیگنڈا بھی دفاع کا اہم ہتھیار ہے: شان Read More »

توانائی بچت: اسمارٹ لاک ڈاؤن اور کفایت شعاری پلان کے نافذ پر غور

ملک بھر میں بڑھتے ہوئے توانائی اور فیول بحران کے پیشِ نظر حکومت نے اسمارٹ لاک ڈاؤن اور جامع کفایت شعاری پلان نافذ کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حتمی فیصلہ قومی سطح پر تمام فریقین سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔ حکومتی پلان کے تحت توانائی بچت کے لیے

توانائی بچت: اسمارٹ لاک ڈاؤن اور کفایت شعاری پلان کے نافذ پر غور Read More »

ایران امریکا مذاکرات میں پاکستان کی سفارتکاری سے بھارت میں ہلچل: مودی پریشان

ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششیں جہاں عالمی سطح پر سراہی جارہی ہیں۔ وہیں اسسے بھارت میں برسراقتدار ہندو انتہا پسندجماعت بی جے پی کی حکمت عملی پر سوال اٹھائے جارہے ہیں۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

ایران امریکا مذاکرات میں پاکستان کی سفارتکاری سے بھارت میں ہلچل: مودی پریشان Read More »

بھارتی اداکارہ مونالیزا کا فلم ڈائریکٹر پر ہراسانی کا الزام

بھارتی اداکارہ مونالیزا بھونسلے نے فلم ڈائریکٹر سنوج مشرا پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلم دی ڈائری آف منی پور کی شوٹنگ کے دوران انہیں متعدد بار ہراساں کیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ کے شہر کوچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مونالیزا نے دعویٰ کیا کہ ڈائریکٹر سنوج

بھارتی اداکارہ مونالیزا کا فلم ڈائریکٹر پر ہراسانی کا الزام Read More »

پی ایس ایل 11 کے ٹکٹوں کی رقم واپسی کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے ٹکٹ ہولڈرز کے لیے رقم واپسی (ریفنڈ) پالیسی کا اعلان کر دیا ہے۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق آن لائن خریدے گئے تمام ٹکٹوں کی رقم خودکار طریقے سے اسی ادائیگی کے ذریعے واپس کر دی جائے گی جس کے ذریعے ٹکٹ خریدے

پی ایس ایل 11 کے ٹکٹوں کی رقم واپسی کا اعلان Read More »

جرمنی میں اسلحہ جمع کرنے کے الزام میں حماس کے 4 ارکان کو قید

جرمنی میں فلسطینی تنظیم حماس سے تعلق رکھنے والے چار افراد کو ہتھیاروں کی خریداری کے مقدمے میں ساڑھے چار سے چھ سال تک قید کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔ جرمن نیوز دیب سائیٹ ڈی ڈبلیو کےمطابق دارالحکومت برلن کی ایک عدالت میں گزشتہ سال فروری سے 4 ملزمان کے خلاف مقدمے کی سماعت جاری

جرمنی میں اسلحہ جمع کرنے کے الزام میں حماس کے 4 ارکان کو قید Read More »

پاکستان کی ترکیہ اور مصر کے ساتھ امریکا ایران مذاکرات کے لیے سفارتی کوششیں تیز

امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ مذاکرات کے لیے سفارتی سرگرمیاں تیزی سے جاری ہیں، جبکہ پاکستان ، ترکیہ اور مصر اس سلسلے میں اہم ثالثی کردار ادا کر رہے ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق ایک 15 نکاتی منصوبہ پاکستان کے ذریعے ایران تک پہنچایا گیا ہے، جبکہ تینوں ممالک اسلام آباد میں امریکا اور ایران

پاکستان کی ترکیہ اور مصر کے ساتھ امریکا ایران مذاکرات کے لیے سفارتی کوششیں تیز Read More »