اہم ترین

پاکستان نے اقوام متحدہ کی امداد کو افغانستان جانے کی عارضی اجازت دے دی

پاکستان نے اکتوبر میں سرحد پر ہونے والی کشیدگی کے بعد اقوام متحدہ کے امدادی سامان کو افغانستان منتقل کرنے کے لیے عارضی اور محدود اجازت دے دی ہے۔ حکام کے مطابق سرحد جزوی طور پر پہلی بار دوبارہ کھولی جا رہی ہے۔ جرمن ویب سائیٹ ڈی ڈبلیو کے مطابق ایک اعلیٰ پاکستانی افسر نے […]

پاکستان نے اقوام متحدہ کی امداد کو افغانستان جانے کی عارضی اجازت دے دی Read More »

جیمنائی بنانا پرو کا کمال: اپنی تصویر 3 ڈی کارٹون میں بدلیں

اے آئی ٹولز ہماری تخلیقی دنیا کو تیزی سے بدل رہے ہیں، اور گوگل کا جیمنائی بنانا پرو اس میں ایک نیا انقلاب لے آیا ہے۔ یہ ٹول عام فون فوٹو کو 3 ڈی کارٹون-اسٹائل کی شکل میں بدل دیتا ہے، جس کا پہلا تجربہ صرف پروفیشنل اسٹوڈیوز یا اینیمیشن ٹولز سے ممکن تھا۔ خاص

جیمنائی بنانا پرو کا کمال: اپنی تصویر 3 ڈی کارٹون میں بدلیں Read More »

معرکۂ حق میں پاک فضائیہ کے سامنے رافیل طیاروں کی صلاحیت صفر تھی: ایئر چیف

رسالپور اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا کہ پاک فضائیہ نے رواں برس معرکۂ حق کے دوران شاندار کارکردگی دکھائی۔ انہوں نے بتایا کہ 6 اور 7 مئی کی رات پاکستان کی خودمختاری کو للکارا گیا تو پاک فضائیہ نے فوری اور مؤثر

معرکۂ حق میں پاک فضائیہ کے سامنے رافیل طیاروں کی صلاحیت صفر تھی: ایئر چیف Read More »

صبا فیصل کا مشن بیوٹی: پروسیجرز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

سینئر اداکارہ صبا فیصل نے سوشل میڈیا پر ایک نئی ہلچل مچا دی، جب وہ خوبصورتی بڑھانے کے لیے طرح طرح کے بیوٹی پروسیجرز کرواتی ویڈیوز کے ساتھ میدان میں اُتر آئیں۔ لگتا ہے اُنہوں نے سوچ لیا ہے کہ عمر تو بڑھتی رہے، مگر چہرہ بالکل نہ بدلے! ویڈیوز میں صبا فیصل کبھی گال

صبا فیصل کا مشن بیوٹی: پروسیجرز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل Read More »

ایران کا بڑا قدم—امریکا پر 22 ارب ڈالر کا بھاری دعویٰ!

ایران نے ایک بڑا اور غیر معمولی قانونی قدم اٹھاتے ہوئے امریکا کو 22 ارب ڈالر ہرجانے کی ادائیگی کا حکم دے دیا ہے۔ یہ فیصلہ ایک ایرانی عدالت نے اُن الزامات کی بنیاد پر سنایا ہے جن کے مطابق 2022ء میں ملک بھر میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں امریکی حکومت نے مبینہ طور

ایران کا بڑا قدم—امریکا پر 22 ارب ڈالر کا بھاری دعویٰ! Read More »

پاکستان کا مشن ٹی20 ورلڈ کپ: دورہ سری لنکا کےشیڈول کا اعلان

پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی تاکہ تین میچوں کی ٹی20 سیریز کھیل کر آئندہ سال ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کی تیاری مکمل کرے۔ یہ سیریز پاکستان کے لیے عالمی ایونٹ سے قبل قیمتی میچ پریکٹس فراہم کرے گی۔ تمام تین میچز رنگیری دمبولہ

پاکستان کا مشن ٹی20 ورلڈ کپ: دورہ سری لنکا کےشیڈول کا اعلان Read More »

جرمن فوج کا اسلحہ بردار ٹرک لوٹ لیا گیا: 20 ہزار گولے اور گولیاں غائب

جرمنی میں اسلحہ بردار ٹرک سے بڑی مقدار میں گولہ بارود چوری ہونے کا حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے۔ جرمن نیوزویب سائیٹ ڈی ڈبلیو کےمطابق کنٹریکٹر کمپنی کا ٹرک جرمن فوج کے لیے اسلحہ لے جا رہا تھا، مگر ڈرائیور کے رات گزارنے کے لیے ہوٹل کے باہر گاڑی کھڑی کرنے کا فیصلہ مہنگا

جرمن فوج کا اسلحہ بردار ٹرک لوٹ لیا گیا: 20 ہزار گولے اور گولیاں غائب Read More »

روس یوکرین جنگ نے اسلحہ ساز کمپنیوں کو مالا مال کردیا

اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ (سپری) کی تازہ رپورٹ کے مطابق 2024 اسلحہ سازی کی عالمی صنعت کے لیے ریکارڈ آمدنی کا سال ثابت ہوا۔ دنیا کی سو بڑی اسلحہ ساز کمپنیوں نے مجموعی طور پر 679 ارب ڈالر کمائے، جو 2023 کے مقابلے میں 5.9 فیصد اضافہ ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے

روس یوکرین جنگ نے اسلحہ ساز کمپنیوں کو مالا مال کردیا Read More »

سوشل میڈیا پر غلط خبر پر کریک ڈاؤن کریں گے : محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ تینوں صوبوں سے افغانوں کو نکالا جا رہا ہے لیکن خیبر پختونخوا میں ان کو تحفظ دیا جا رہا ہے. اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ الیکٹرانک میڈیا پر غلط خبر چلتی ہے تو پیمرا کا نوٹس ہوتا

سوشل میڈیا پر غلط خبر پر کریک ڈاؤن کریں گے : محسن نقوی Read More »

شیخ حسینہ کی برطانوی رکن پارلیمان بھانجی کو دو سال کی سزا

ڈھاکہ کی خصوصی عدالت نے سابق بنگلہ دیشی وزیرِ اعظم شیخ حسینہ، ان کی بہن شیخ ریحانہ اور لیبر پارٹی کی سابق برطانوی وزیر ٹیولپ صدیق کو حکومتی زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے مقدمے میں مجرم قرار دے دیا ہے۔ یہ کیس تقریباً 13 ہزار 600 مربع فٹ پر مشتمل پلاٹ کے سیاسی اثر

شیخ حسینہ کی برطانوی رکن پارلیمان بھانجی کو دو سال کی سزا Read More »