اُدت نارائن پر سابق اہلیہ کا الزام: بغیر اجازت علاج کے نام پر رحم نکلوانے کا دعویٰ
بھارت کے مشہور پلے بیک سنگر اُدت نارائن ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں، تاہم اس بار وجہ ان کی ذاتی زندگی سے جڑا ایک نہایت سنگین معاملہ ہے۔ ان کی پہلی اہلیہ رنجنا نارائن جھا نے بہار کے ضلع سپول کے خواتین تھانے میں اُدت نارائن، ان کے دو بھائیوں اور
اُدت نارائن پر سابق اہلیہ کا الزام: بغیر اجازت علاج کے نام پر رحم نکلوانے کا دعویٰ Read More »









