پاکستان کے قرضوں کاحجم تاریخ کی بلند ترین سطح 77 ہزار ارب روپےسے بڑھ گیا
اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کے اندرونی اور بیرونی قرضوں کا مجموعی حجم ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح بار 77 ہزار888 ارب روپے سے بھی بڑھ گیا۔۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق ملکی قرضوں کامجموعی حجم ایک سال میں68 ہزار 914 ارب سے بڑھ کر 77 ہزار 888ارب روپے ہوگیا۔ اعداد
پاکستان کے قرضوں کاحجم تاریخ کی بلند ترین سطح 77 ہزار ارب روپےسے بڑھ گیا Read More »










