راوی گانے پر تنازع؛ سجاد علی بھارتی رئیلٹی شو کے معاملے پر میدان میں آگئے
پاکستان کے معروف گلوکار سجاد علی نے اپنے مشہور گانے ‘راوی’ کو بھارتی رئیلٹی شو ‘پنجاب ماسٹر چیمپئنز’ میں پیش کیے جانے کے بعد پیدا ہونے والے تنازع پر اپنا ردعمل دے دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر کچھ صارفین نے سوال اٹھایا تھا کہ آیا سجاد علی نے اس گانے کے استعمال کی اجازت دی […]
راوی گانے پر تنازع؛ سجاد علی بھارتی رئیلٹی شو کے معاملے پر میدان میں آگئے Read More »









