صحت

دنیا بھر میں ہر 6 میں سے ایک مرد بانجھ پن کا شکار: عالمی ادارہ صحت

بدلتے ہوئے طرز زندگی کے باعث آج کل کافی چیزیں تیزی سے بدل رہی ہیں۔ ایسا ہی کچھ مردوں کے بارے میں بھی ہے، ان میں سے کچھ باپ نہیں بن پا رہے ہیں۔ آپ کو بتاتے ہیں کہ ایسا کیوں ہے؟ صاحب اولاد ہونے کا کا خواب ہر جوڑے کا ہوتا ہے، لیکن ہر […]

دنیا بھر میں ہر 6 میں سے ایک مرد بانجھ پن کا شکار: عالمی ادارہ صحت Read More »

پاکستان میں آدھی سے زیادہ خواتین ہارمونل بیماریوں کا شکار: ماں بننے کی صلاحیت کم ہونے لگی

پاکستان میں خراب طرز زندگی اور غیر معیاری خوراک کی وجہ سے خواتین میں خاص قسم کی ہارمونل بیماری بڑھ رہی ہے جو ان کی ماں بننے کی صلاحیت کو ختم کررہی ہے۔ جرمن نیوز ویب سائیٹ ڈی ڈبلیو میں شائع رپورٹ کے مطابق معاشرے میں غیر صحت بخش غذا یا ‘جنک فوڈ‘ اور غیر

پاکستان میں آدھی سے زیادہ خواتین ہارمونل بیماریوں کا شکار: ماں بننے کی صلاحیت کم ہونے لگی Read More »

خون، دل اور دماغ کی صحت کے لیے فولک ایسڈ: ہر عمر کے لیے لازمی

عام طور پر سمجھا جاتا ہے کہ فولک ایسڈ صرف حاملہ خواتین کے لیے ضروری ہے۔ یہی وجہ ہے کہ زیادہ تر لوگ اسے خون کی کمی اور دورانِ حمل بچے کی نشوونما سے جوڑتے ہیں لیکن ماہرینِ صحت کے مطابق یہ تاثر درست نہیں ہے۔ فولک ایسڈ دراصل ہر عمر اور ہر صنف کے

خون، دل اور دماغ کی صحت کے لیے فولک ایسڈ: ہر عمر کے لیے لازمی Read More »

اے آئی اسٹیتھو اسکوپ! جو 15 سیکنڈ میں دل کی 3 سنگین بیماریوں کا پتہ لگائے

کیا آپ نے کبھی سوچا تھا کہ اسٹیتھو اسکوپ بھی اب اے آئی ہو گا۔ جی ہاں اس طرح کے اسٹیتھو اسکوپ کی جانچ ہو رہی ہے۔ یہ دل کی سنگین بیماریوں کا لمحوں میں پتہ لگاسکتا ہے۔ آرٹیفیشل انٹیلی جنس ہر روز نت نئے انقلاب لارہی ہپے۔ اور لاگوں کا اس پر اعتماد بھی

اے آئی اسٹیتھو اسکوپ! جو 15 سیکنڈ میں دل کی 3 سنگین بیماریوں کا پتہ لگائے Read More »

کیا آپ جانتے ہیں ۔۔۔ مردوں کے مقابلے میں خواتین کی عمر لمبی کیوں ہوتی ہیں ؟؟؟

دنیا بھر کے اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ خواتین مردوں کے مقابلے میں زیادہ سال زندہ رہتی ہیں۔ چاہے وہ امریکا ہو، جاپان ہو چین یا پھر پاکستان، ہر جگہ خواتین طویل عرصے تک صحت مند رہتی ہیں اور اموات کی شرح بھی کم ہوتی ہے۔ جب ہم کسی مرد اور عورت کو ساتھ

کیا آپ جانتے ہیں ۔۔۔ مردوں کے مقابلے میں خواتین کی عمر لمبی کیوں ہوتی ہیں ؟؟؟ Read More »

ناشتہ نہ کرنے والوں میں ہڈیوں کی ٹوٹ پھوٹ کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے: جاپانی تحقیق

جاپانی ماہرین اپنی تحقیق سے اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ ناشتہ نہ کرنے والے افراد میں ہڈیوں کی ٹوٹ پھوٹ کا خطرہ دیگر کے مقابلے میں زیادہ ہوتا ہے۔ ناشتے کو ہر معاشرے میں دن کا سب سے اہم کھانا تصور کیا جاتا ہے ۔ جدید تحقیق بھی اس کی فادیت کو ثابت کرتی

ناشتہ نہ کرنے والوں میں ہڈیوں کی ٹوٹ پھوٹ کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے: جاپانی تحقیق Read More »

یوٹیلٹی اسٹورز کا 54 سالہ دور ختم، ملک بھر کے اسٹورز باقاعدہ بند

حکومت نے ملک بھر میں آج سے یوٹیلیٹی اسٹورز بندکرنے کااعلان کردیا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے عہدیداران کی پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ حکومت کی سبسڈی کے باوجود یوٹیلٹی اسٹورز غیر پائیدار تھے۔ اور انہیں ہر ماہ مجموعی طور پر 60 کروڑ روپے

یوٹیلٹی اسٹورز کا 54 سالہ دور ختم، ملک بھر کے اسٹورز باقاعدہ بند Read More »

خبردار! موبائل فون آپ کو وقت سے پہلے ہی بوڑھا کررہا ہے: نئی تحقیق

اسمارٹ فون اور دوسرے گیجٹ کی اسکرین سے نکلنے والی نیلی روشنی انسان کو وقت سے پہلے بوڑھا کر سکتی ہے۔ یہ روشنی جلد کے لیے بہت نقصان دہ ہوتی ہے اور اس کے کئی نقصانات ہیں۔ آج کے اس ڈیجیٹل دور میں اسمارٹ فون پر ہماری انحصار بڑھتا جا رہا ہے۔ بچوں سے لے

خبردار! موبائل فون آپ کو وقت سے پہلے ہی بوڑھا کررہا ہے: نئی تحقیق Read More »

آپ کے گردے صحیح کام کر رہے ہیں یا نہیں، کر سکتے ہیں شناخت

گردوں کا شمار ہمارے جسم کے اعضائے رئیسہ میں ہوتا ہے یعنی ان اعضا کے بغیر زندگی ممکن نہیں۔۔ لوبیے کی شکل کے گردے خون سے فضلہ اور اضافی مادوں کو چھان کر جسم سے باہر نکالنے کا کام کرتے ہیں ۔ لیکن پاکستان سمیت دنیا بھر میں گردوں کی بیماریاں بڑھ رہی ہیں۔ عالمی

آپ کے گردے صحیح کام کر رہے ہیں یا نہیں، کر سکتے ہیں شناخت Read More »

خبردار! سوڈا اور مصنوعی مٹھاس فالج کا خطرہ 3 گنا بڑھا دیتی ہیں: امریکی تحقیق

امریکی تحقیق کے مطابق روزانہ ڈائیٹ سوڈا یا مصنوعی میٹھا کرنے والے مشروبات پینے سے 45 سال اور اس سے اوپر کے لوگوں میں فالج اور الزائمر کا خطرہ تقریباً 3 گنا بڑھ سکتا ہے۔ امیریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کے اسٹروک جرنل میں سوڈا کے بارے میں ایک تحقیقاتی رپورٹ شائع ہوئی ہے. اس رپورٹ

خبردار! سوڈا اور مصنوعی مٹھاس فالج کا خطرہ 3 گنا بڑھا دیتی ہیں: امریکی تحقیق Read More »