ٹرمپ ٹیرف معاملہ: پاکستان کا امریکا سے لڑائی کی بجائے مصالحت کا فیصلہ
پاکستان بھی ان ممالک میں شامل ہے جن کی برآمدی مصنوعات پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیرف کو کئی گنابڑھا دیا ہے۔ اس اقدام سے پاکستان کی برآمدات کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑے گا کیونکہ امریکا دنیا بھر میں پاکستانی مصنوعات کا سب سے بڑا خریدار ہے۔ گزشتہ روز امریکی صدر کی […]
ٹرمپ ٹیرف معاملہ: پاکستان کا امریکا سے لڑائی کی بجائے مصالحت کا فیصلہ Read More »