امیری ہو تو ایسی! مال میں آئے شیخ نے کھانا کھایا اور سب کا بل بھر دیا
خلیجی عرب ممالک کے شیخ بہت امیر کبیر ہیں۔ ان کی دولت کا اندازہ ان کے رہن سہن سے ہوتاہے۔ایسے ہی ایک شیخ حمدان بھی ہیں جو دبئی کے دبئی کے ولی عہد، نائب وزیراعظم، متحدہ عرب امارات کے وزیر دفاع اور ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق شیخ حمدان بن محمد […]
امیری ہو تو ایسی! مال میں آئے شیخ نے کھانا کھایا اور سب کا بل بھر دیا Read More »






