نیرج چوپڑا سے نہیں میرا مقابلہ اپنے آپ سے ہے، ارشد ندیم
جیولین اولمپک چمپئین ارشد ندیم کہتے ہیں کہ ورلڈ ایتھلیٹک چمپئین شپ میں انکا مقابلہ بھارت کے نیرج چوپڑا سے نہیں بلکہ اپنے آپ سے ہے۔ پاکستان کے مایہ ناز نیزہ باز اور پہلے ایتھلیٹکس چیمپئن ارشد ندیم اور بھارتی حریف نیرج چوپڑا ایک بار پھر مدمقابل آئیں گے۔ یہ سنسنی خیز مقابلہ آئندہ ماہ […]
نیرج چوپڑا سے نہیں میرا مقابلہ اپنے آپ سے ہے، ارشد ندیم Read More »