August 12, 2025

ایلون مسک نے جی پی ٹی-5 کے مقابلے کے لئے گروک 4 مفت کردیا

ایلون مسک کے ایکس اے آئی نے اعلان کیا ہے کہ گروک سیریز اے آئی ماڈل کا تازہ ترین ورژن اب تمام صارفین کے لیے مفت دستیاب ہے ۔ ایلون مسک کی کمپنی ایکس اے آئی کے اے آئی ماڈل گروک 4 کو لانچنگ کو کم و بیش ایک ماہ ہوچکا ہے ۔ ابتدا میں […]

ایلون مسک نے جی پی ٹی-5 کے مقابلے کے لئے گروک 4 مفت کردیا Read More »

نو سال کی قربت اور 3بچوں کے بعد رونالڈو اور جورجینا کی منگنی

دنیا کے معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے 9 سال کے طویل سفرِ محبت کے بعد آخرکار اپنی دیرینہ ساتھی جارجینا روڈریگز سے منگنی کرلی۔ کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا روڈریگز 2016 میں میڈرڈ کے گُچی اسٹور میں ملاقات کے بعد سے ساتھ ہے، جہاں جارجینا ملازمت کر رہی تھیں۔ گزشتہ برس سےسعودی عرب کےدارالحکومت ریاض میں

نو سال کی قربت اور 3بچوں کے بعد رونالڈو اور جورجینا کی منگنی Read More »

امریکا کے بعد کوشش ہے بی ایل اے مجید بریگیڈ پر اقوام متحدہ سے بھی پابندی لگوائیں: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ مجید بریگیڈ ایک دہشتگرد تنظیم ہے ۔ پاکستان بھارت جنگ میں بی ایل اے اور مجید بریگیڈ نے کھل کر مودی کا ساتھ دیا ۔ امریکا جیسے ملک نے اسے دہشتگرد قرار دے دیا ہے۔ ہماری کوشش ہے کہ اقوام متحدہ بھی اسے دہشتگرد

امریکا کے بعد کوشش ہے بی ایل اے مجید بریگیڈ پر اقوام متحدہ سے بھی پابندی لگوائیں: بلاول Read More »

عاطف اسلم کے والد انتقال کرگئے

پاکستان کے معروف گلوکار اور بین الاقوامی شہرت یافتہ فنکار عاطف اسلم کے والد، محمد اسلم انتقال کرگئے۔ عاطف اسلم کے والد طویل عرصہ سے بیمار تھے۔ 77سالہ محمد اسلم کی نماز جنازہ ویلنشیا ٹاؤن لاہور میں ادا کی جائے گی. محمد اسلم کے انتقال کی اطلاع ملتے ہی فنکاروں، شوبز شخصیات اور لاکھوں مداحوں

عاطف اسلم کے والد انتقال کرگئے Read More »

جیلی فش کے لشکر کا فرانس کے ایٹمی بجلی گھر پر حملہ

جیلی فش کے لشکر نے فرانس کو نیوکلیئر پاور پلانٹ کو بند کرنے پر مجبور کر دیا۔۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق فرانسیسی توانائی گروپ الیکٹرسیٹی ڈی فرانس (ای ڈی ایف) نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ فرانس کے سب سے بڑے جوہری بجلی گھروں میں سے ایک کے چار ری ایکٹر یونٹس کو

جیلی فش کے لشکر کا فرانس کے ایٹمی بجلی گھر پر حملہ Read More »

نو مئی مقدمات: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سپریم کورٹ کے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر سوالات

سپریم کورٹ نے 9 مئی واقعات پر پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر سوال اٹھادیئے۔ چیف جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے 9 مئی واقعات پر پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی درخواست

نو مئی مقدمات: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سپریم کورٹ کے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر سوالات Read More »

نو مئی مقدمات: یاسمین راشد ،محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے دو مقدمات میں سزا یافتہ مجرموں کے جیل وارنٹ جاری کر دیئے ہیں۔ اے ٹی سی لاہور کے جج گل منظر علی گل نے گزشتہ کوٹ لکھپت جیل میں شادمان اور سرور روڈ تھانوں میں درج دو مقدمات کا فیصلہ سنایا تھا۔۔۔ پی

نو مئی مقدمات: یاسمین راشد ،محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم Read More »

نوجوانوں کے خواب خوشحال اور جمہوری پاکستان کے وژن سے منسلک ہیں: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کے خواب، امیدیں اور امنگیں ایک خوشحال، پرامن اور جمہوری پاکستان کے وژن سے جڑی ہیں۔ نوجوانوں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ نوجوان ہماری قوم کی دھڑکن اور ہمارے مستقبل کے مشعل بردار ہیں۔

نوجوانوں کے خواب خوشحال اور جمہوری پاکستان کے وژن سے منسلک ہیں: بلاول Read More »

بنگلا دیش میں ڈینگی بے قابو ، 100 سے زائد افراد ہلاک

بنگلا دیش میں رواں سال مچھر سے پھیلنے والے ڈینگی بخار کے نتیجے میں اموات کی تعداد 101 تک پہنچ گئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلا دیش میں رواں برس بھی موسم برسات کے دوران ڈینگی کی وبا نے پنجے گاڑھ رکھے ہیں۔ اسپتالوں میں ڈینگی کے مریض بھرے پڑے ہیں ْ

بنگلا دیش میں ڈینگی بے قابو ، 100 سے زائد افراد ہلاک Read More »

مائیکروسافٹ میں گزشتہ 10 برسوں کی سب سے بڑی برطرفیاں

دنیا کی صف اول کی ٹیک کمپنی مائیکرو سافٹ 2025 میں اب تک 15 ہزار سے زائد ملازمین کو فارغ کر چکی ہے۔ اس کے علاوہ تقریباً 2 ہزار عملے کو ‘انڈر پرفارمرز’ کہہ کر وہاں سے نکل جانے کو کہا گیا ہے۔ اس طرح اسے مائیکرو سافٹ میں 2014 کے بعد سب سے بڑی

مائیکروسافٹ میں گزشتہ 10 برسوں کی سب سے بڑی برطرفیاں Read More »