August 22, 2025

صدر مملکت نے 11ویں قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل کردی

مرکز اور صوبوں کے درمیان قابل تقسیم وسائل کی تقسیم کے لیے نئے ایوارڈ کا اعلان کرنے کے لئے صدر مملکت آصف علی زرداری نے 11ویں قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) تشکیل دے دیا۔ آئین کے مطابق ہر 5 سال بعد این ایف سی تشکیل دیا جاتا ہے جس میں وفاق اور صوبوں کے […]

صدر مملکت نے 11ویں قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل کردی Read More »

جاپانی شہر میں اسمارٹ فون کے استعمال کو روزانہ دو گھنٹے تک محدود کرنے کی تجویز

جاپان کے شہر تویواکے کے میئر نے ہر افراد کے لیے کام کے اوقات کے علاوہ روزانہ صرف دو گھنٹے تک موبائل فون استعمال کرنے کی تجویز دی ہے۔ اے ایف پی کے مطابق وسطی جاپان کے شہر تویواکے کے میئر ماسا فومی کوکی نے ایک قانون کی سفارش کی ہے۔ جس کا مقصد شہریوں

جاپانی شہر میں اسمارٹ فون کے استعمال کو روزانہ دو گھنٹے تک محدود کرنے کی تجویز Read More »

آئس ہاکی میں نئی تاریخ رقم: پاکستان پہلی بار بین الاقوامی ایونٹ جیت گیا

ملک میں کھیلوں کے میدان میں نئی تاریخ رقم ہوگئی ہے۔۔ پاکستان نے پہلی بار آئس ہاکی کا بین الاقوامی ایونٹ جیت گیا۔۔ فلوریڈا میں کھیلی گئی لیٹم کپ ڈویژن تھری آئس ہاکی چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستانی ٹیم نے پیرو کو 6-1 گول سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ اس طرح پاکستان

آئس ہاکی میں نئی تاریخ رقم: پاکستان پہلی بار بین الاقوامی ایونٹ جیت گیا Read More »

ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ: پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو ایک اور شکست

پاکستان نے 57 ویں ایشین باڈی بلڈنگ اینڈ فزیک اسپورٹس چیمپئن شپ بھارت کو شکست دے دی۔ تھائی لینڈ کے شہر بینکاک میں منعقدہ 57 ویں ایشین باڈی بلڈنگ اینڈ فزیک اسپورٹس چیمپئن شپ میں پاکستان کے فراست علی خان نے گولڈ میڈل جیت لیا ۔ قومی تن ساز فراست علی خان نے 75 کلو

ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ: پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو ایک اور شکست Read More »

کلاوڈ کمپیوٹنگ میں گوگل بادشاہ؛ میٹا سہولیات کے بدلے 10 ارب ڈالر دے گا

کلاوڈ کمپیوٹنگ کے میدان میں گوگل نے اپنی بادشاہت کا عملی ثبوت دے دیا۔۔ میٹا اب گوگل کو کلاوڈ سرورز ، نیٹ ورکنگ اور دیگر سہولیات کے بدلے10 ارب ڈالر ادا کرے گا۔ رائیٹرز کے مطابق گوگل نے میٹا پلیٹ فارمز کے ساتھ چھ سالہ کلاؤڈ کمپیوٹنگ کا معاہدہ کیا ہے ، جس کی مالیت

کلاوڈ کمپیوٹنگ میں گوگل بادشاہ؛ میٹا سہولیات کے بدلے 10 ارب ڈالر دے گا Read More »

اسمارٹ فون پنکی: زیادہ فون استعمال کرنے سے انگلیوں میں ہونے والا مسئلہ

اگر آپ کے ہاتھ میں بھی اسمارٹ فون دن بھر رہتا ہے، تو ذرا ایک بار اپنے ہاتھ کی چھوٹی انگلی کی ساخت پر غور کریں۔ کیا آپ کے دونوں ہاتھوں کی چھوٹی انگلیوں کی ساخت میں فرق آ گیا ہے؟ اسے انٹرنیٹ میں اسمارٹ فون پنکی کا نام دیا جا رہا ہے۔ آج کےدور

اسمارٹ فون پنکی: زیادہ فون استعمال کرنے سے انگلیوں میں ہونے والا مسئلہ Read More »

سنجے دت اور مہیش منجریکر 20 سال بعد دوبارہ ساتھ

واستو ، پتھیار،، رکھت اور ورودھ جیسی فلمیں بنانے والے اداکار و ہدایت کار مہیش منجریکر اور سنجے دت 20 سال بعد ایک ساتھ کام کریں گے۔ سنجے دت اور مہیش منجریکر بالی ووڈ کے سب سے کامیاب ہدایت کار-اداکار جوڑی میں سے ایک ہیں ۔ اس جوڑی نے 1999 میں واستو جیسی کلٹ فلم

سنجے دت اور مہیش منجریکر 20 سال بعد دوبارہ ساتھ Read More »

واٹس ایپ کا شاندار فیچر! میٹنگ کے لیے کال کریں شیڈول

واٹس ایپ میں ایک نیا شیڈول کال فیچر آ گیا ہے۔ فیچر کے نام سے ہی پتہ چل گیا ہے کہ اس کے ذریعے اب واٹس ایپ صارفین کال کو پہلے سے ہی شیڈول کر سکتے ہیں۔ فیچر اینڈرائیڈ اور آئی او ایس دونوں صارفین کے لیے آیا ہے۔ میٹا کے زیر ملکیت انسٹنٹ میسیجنگ

واٹس ایپ کا شاندار فیچر! میٹنگ کے لیے کال کریں شیڈول Read More »

گلگت بلتستان میں گلیشیئر پھٹنے سے سیلاب، پورا گاؤں تباہ

گلگت بلتستان میں موسمیاتی تبدیلیوں کےباعث ایک اور واقعہ رونما ہواہے۔ جمعے کی علی الصبح گلیشیئر پھٹنے سے آنے والے سیلاب کی وجہ سے دریائے غذر کا بہاؤ رک گیاہےجبکہ ایک گاؤں کو شدید نقصانپہنچاہے۔ گلگت بلتستان (جی بی) حکومت کے ترجمان فیض اللہ فراق کے مطابق جمعہ کی صبح تقریباً ساڑھے 3 بجے گُلاریر

گلگت بلتستان میں گلیشیئر پھٹنے سے سیلاب، پورا گاؤں تباہ Read More »