October 2, 2025

گدھوں کی کھالوں کی برآمد پر عائد پابندی ختم

حکومت نے ایکسپورٹ پالیسی آرڈر 2022 میں ترمیم کرتے ہوئے گدھوں کی کھالوں کی برآمد پر عائد پابندی ختم کردی۔۔ وزارتِ تجارت نے ایکسپورٹ پالیسی آرڈر 2022 میں ترمیم کرتے ہوئے وزارت تجارت نے گدھوں کی کھالوں کی برآمد کیلئے ایس آر او 1902 جاری کر دیا۔ ایس آر او کے تحت گدھوں کی کھالوں […]

گدھوں کی کھالوں کی برآمد پر عائد پابندی ختم Read More »

خبردار ! رات کے اوقات میں کام کرنے والوں کو گردے کی پتھری کا خطرہ زیادہ: تحقیق

ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو لوگ رات کی شفٹ میں کام کرتے ہیں ان میں گردے میں پتھری ہونے کا خطرہ معمول سے زیادہ ہوتا ہے۔ گردے کی پتھری بیماری بنتی جا رہی ہے۔ یہ بیماری لوگوں کی صحت کو بری طرح متاثر کرتی ہے اور سنگین حالات جیسے

خبردار ! رات کے اوقات میں کام کرنے والوں کو گردے کی پتھری کا خطرہ زیادہ: تحقیق Read More »

مریم نواز کے پیپلز پارٹی پر پھر حملے، معافی مانگنے سے انکار

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سیلاب زدگان کے لیے عالمی امداد کا مطالبہ کرنے والوں پر پھر کڑی تنقید کرتے ہوئے اپنے موقف پر معافی مانگے سے انکار کردیا۔ لاہور میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ پوزیشن ہولڈرز طلبہ کے اعزاز میں منعقد کی گئی تقریب سے خطاب کے دوران مریم نواز کا کہنا تھا کہ میں

مریم نواز کے پیپلز پارٹی پر پھر حملے، معافی مانگنے سے انکار Read More »

صارفین کا ڈیٹا جمع کرنے میں کروم اور جمنئی کی جوڑی سب سے آگے

گوگل نے حال ہی میں اپنے کروم براؤزر میں جمنئی اے آئی کو شامل کرنے کا اعلان کیا ہے، جس سے صارفین کے لیے براؤزنگ اور ٹاسک مینجمنٹ آسان ہو جائے گا۔ حالانکہ یہ سہولت جتنی دلکش ہے، اتنا ہی ضروری ہے کہ صارفین سمجھیں کہ اس انضمام کے نتیجے میں کتنی ذاتی معلومات جمع

صارفین کا ڈیٹا جمع کرنے میں کروم اور جمنئی کی جوڑی سب سے آگے Read More »

ہمیں جنگوں کا نہیں معاشی ترقی کا سوچنا ہوگا: صدر آصف علی زرداری

صدر مملکت آصٖ علی زرداری کہتے ہیں کہ ہمیں جنگوں کا نہیں معاشی ترقی کا سوچنا ہوگا،سب کو ایک دوسرے کی خودمختاری کا احترام کرنا ہوگا ۔ چینی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں صدر مملکت نے کہا کہ چین اور پاکستان آہنی بھائی ہیں جن کا مستقبل ایک دوسرے سے جڑا ہے، چین

ہمیں جنگوں کا نہیں معاشی ترقی کا سوچنا ہوگا: صدر آصف علی زرداری Read More »

اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ:دنیا بھر میں احتجاج

اسرائیلی فوج نے غزہ امداد لے جانے والے بین الاقوامی بحری قافلہ گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ کرکے اس میں سوار تمام افراد کو یرغمال بنالیا ہے۔ جن میں سابق سینیٹر مشتاق احمد بھی شامل ہیں۔ حالیہ صیہونی جبر کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج شروع ہوگیا ہے۔ چالیس سے زیادہ سویلین کشتیوں پر مشتمل

اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ:دنیا بھر میں احتجاج Read More »

ایشوریا اور ابھیشیک بچن کا یوٹیوب اور گوگل کے خلاف ہرجانے کا دعویٰ

بالی ووڈ کے اداکار ابھشیک بچن اور ایشوریا رائے نے اے آئی جنریٹڈ ڈیپ فیک ویڈیوز کے حوالے سے یوٹیوب اور گوگل کے خلاف قانونی جنگ چھیڑ دی ہے۔ بالی ووڈ شخصیات نے گوگل اور دوسری کمپنیوں سے ساڑھے 4 لاکھ ڈالرز ہرجانے کا مطالبہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی ہائی کورٹ میں

ایشوریا اور ابھیشیک بچن کا یوٹیوب اور گوگل کے خلاف ہرجانے کا دعویٰ Read More »

سیاست کو کھیل سے الگ کرو: ڈی ویلیئرز بھی بھارتی رویے پر برس پڑے

جنوبی افریقا کے لیجنڈ کرکٹر اے بی ڈی ویلیئرز نے ایشیا کپ 2025 میں بھارتی ٹیم کے رویے پر مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سیاست کو کھیل سے الگ ہونا چاہیے۔ اپنے یوٹیوب چینل 360 پر بات کرتے ہوئے اے بی ڈی ویلئیرز کا کہنا تھا کہ بھارتی ٹیم نے ایشین کرکٹ کونسل کے صدر

سیاست کو کھیل سے الگ کرو: ڈی ویلیئرز بھی بھارتی رویے پر برس پڑے Read More »

دوسری شادی بھی ختم؟؟؟ فیروز خان نے انسٹاگرام اسٹوری ڈیلیٹ کردی

اداکار فیروز خان نے دوسری اہلیہ سے رشتے کے خاتمے سے متعلق انسٹاگرام اسٹوری کے بعد دعویٰ کیا کہ ان کا اکاؤنٹ ہیک ہوگیا تھا۔ اداکار فیروز خان کی پہلی شادی علیزہ شاہ سے ہوئی تھی جو 4 سال کے بعد 2022 میں طلاق پر منتج ہوئی۔ جس کے بعد انہوں نے جون 2024 میں

دوسری شادی بھی ختم؟؟؟ فیروز خان نے انسٹاگرام اسٹوری ڈیلیٹ کردی Read More »

اسرائیل نے گلوبل صمود فلوٹیلا گھیر کر امدادی رضاکار یرغمال بنالئے

اسرائیل نے غزہ کے لئے امداد لے جانے والی بحری جہازں کے قافلے گلوبل صمود فلوٹیلا کو گھیر کر اس میں سوار تمام امدادی کارکنوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ الجزیرہ کےمطابق 40 سے زیادہ کشتیوں پر مشتمل گلوبل صمود فلوٹیلا غزہ کے لیے ادویات اور خوراک لے کر جا رہا تھا۔ بحری قافلے

اسرائیل نے گلوبل صمود فلوٹیلا گھیر کر امدادی رضاکار یرغمال بنالئے Read More »