November 19, 2025

پاکستان کو بھارت سے جنگ میں برتری رہی: امریکی کانگریس میں رپورٹ پیش

امریکا کے ایوان نمائندگان کانگریس میں جمع کرائی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے رواں برس مئی میں ہونے والے چار روزہ تصادم میں بھارت پر فوجی برتری حاصل کی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مئی میں ہونے والی چار روزہ جھڑپ میں پاکستان نے بھارت پر فوجی برتری حاصل […]

پاکستان کو بھارت سے جنگ میں برتری رہی: امریکی کانگریس میں رپورٹ پیش Read More »

بوسہ لینے کا عمل 2 کروڑ سال سے بھی پرانا! نئی تحقیق کا حیران کن انکشاف

ایک نئی ماڈلنگ اسٹڈی کے مطابق بوسہ لینے کا عمل جدید انسانوں کی پیدائش سے بھی لاکھوں سال پہلے وجود میں آ چکا تھا۔ سائنسی جریدے ایولوشن اینڈ ہیومن بی ہیوئیر میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق بوسہ لینے کی روایت تقریباً 2 کروڑ 10 لاکھ سال پہلے اُس مشترکہ جدِ امجد میں موجود

بوسہ لینے کا عمل 2 کروڑ سال سے بھی پرانا! نئی تحقیق کا حیران کن انکشاف Read More »

کنگ خان کی میڈیا سے منہ چُھپائی: سوشل میڈیا پر سوالات کی بارش

بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان ایک بار پھر میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں کیونکہ وہ اپنا چہرہ میڈیا کو دکھانا نہیں چاہتے ۔ بھارتی میڈیا کےمطابق ممبئی کے نجی ایئرپورٹ سے شاہ رخ خان باہر نکلے تو انہوں نے اپنا چہرہ ڈھانپ لیا اور تو اور اسکے لئےانہوں نے

کنگ خان کی میڈیا سے منہ چُھپائی: سوشل میڈیا پر سوالات کی بارش Read More »

بچوں کی خواہش پر باپ کا ناک میں ماچس کی سب سے زیادہ تیلیاں ڈالنے کا ریکارڈ

بچے کیا چاہتے ہیں؟ مزہ، حیرت اور کبھی کبھار کچھ ایسا جسے بڑے کرنے سے کتراتے ہیں۔ مگر سوئیڈن کے مارٹن اسٹروبی نامی اس باپ نے اپنے بچوں کی خواہش پوری کرکے دنیا کو حیران کر دیااور وہ بھی ناک کے ذریعے۔ مارٹن کے دو بچے گنیز ورلڈ ریکارڈز کی کتاب دیکھ رہے تھے کہ

بچوں کی خواہش پر باپ کا ناک میں ماچس کی سب سے زیادہ تیلیاں ڈالنے کا ریکارڈ Read More »

ایمازون کو یورپی یونین میں ڈیجیٹل سروسز ایکٹ سے بچنے کی عدالتی جنگ میں شکست

یورپی یونین کی ایک اعلیٰ عدالت نے امریکی آن لائن کمپنی ایمازون کی وہ قانونی درخواست مسترد کر دی، جس میں کمپنی نے یورپی یونین کے ڈیجیٹل سروسز ایکٹ کے تحت اپنی حیثیت کو چیلنج کیا تھا۔ ایمازون نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ یورپی یونین نے اسے غلط طور پر ’بہت بڑی آن لائن

ایمازون کو یورپی یونین میں ڈیجیٹل سروسز ایکٹ سے بچنے کی عدالتی جنگ میں شکست Read More »

بٹ کوائن سرمایہ کاروں کو کھربوں کا نقصان؛ سونا، چاندی اور شیئر بازارآسمان پر

دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی بٹ کوائن، جس کے بارے میں کبھی توقع کی جاتی تھی کہ وہ چاند تک جائے گی ، اس وقت شدید دباؤ کا شکار ہے۔ 2025 میں اپنی بلند ترین سطح سے تقریباً 30 فیصد نیچے آنے کے بعد بٹ کوائن کی کارکردگی نہ صرف روایتی اثاثوں سے

بٹ کوائن سرمایہ کاروں کو کھربوں کا نقصان؛ سونا، چاندی اور شیئر بازارآسمان پر Read More »

پاکستان میں غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری میں 34 فیصد اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر 2025 میں پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جو ملکی معیشت کے لیے مثبت رجحان کی نشاندہی کرتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق نہ صرف ماہانہ بلکہ مجموعی بنیادوں پر بھی سرمایہ کاری میں

پاکستان میں غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری میں 34 فیصد اضافہ Read More »

ایلون مسک کا نیا چیٹ بوٹ گروک 4.1 لانچ: جھوٹی معلومات میں کمی کا دعویٰ

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اہم پیش رفت کے تحت ایلون مسک کی کمپنی ایکس اے ۤآئی نے اپنے چیٹ بوٹ گروک کا جدید ترین ورژن گروک4.1 جاری کر دیا ہے۔ کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ اپ گریڈ نہ صرف غلط معلومات کی پیداوار کو نمایاں حد تک کم کرے گا بلکہ اس

ایلون مسک کا نیا چیٹ بوٹ گروک 4.1 لانچ: جھوٹی معلومات میں کمی کا دعویٰ Read More »

وہائٹ ہاؤس میں سعودی ولی عہد کےلئے عشائیہ، رونالڈو پر سب کی توجہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے اعزاز میں جو پرتکلف عشائیہ دیا، اس میں ایک ایسا چہرہ بھی دکھائی دیا جس نے پورے ہال کا ماحول بدل کر رکھ دیا—دنیا کے سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو۔ تقریب میں مہمانوں کی آمد جاری تھی کہ اچانک رونالڈو کی انٹری نے سب

وہائٹ ہاؤس میں سعودی ولی عہد کےلئے عشائیہ، رونالڈو پر سب کی توجہ Read More »

لبنان میں فلسطینی مہاجر کیمپ پر اسرائیلی حملے میں 13 افراد جاں بحق

جنوبی لبنان کے شہر صیدا کے مضافات میں واقع فلسطینی مہاجر کیمپ عین الحلوة پر اسرائیلی فضائی حملے میں 13 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ لبنانی وزارتِ صحت کے مطابق حملہ منگل کی شام کیا گیا، جبکہ تفصیلات بدھ 19 نومبر کو جاری کی گئیں۔ حکام کے مطابق یہ حملہ گزشتہ سال اسرائیل

لبنان میں فلسطینی مہاجر کیمپ پر اسرائیلی حملے میں 13 افراد جاں بحق Read More »