November 25, 2025

ٹی20 ورلڈ کپ2026 کے شیڈول کا اعلان: پاک بھارت ٹاکرا 15 فروری کو ہوگا

آئی سی سی نے 2026 مینز ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کا شیڈول جاری کردیا۔ پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ می ہیں اور باہمی ٹاکرا 15 فروری کو ہوگا ۔ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے جاری کردہ باضابطہ شیڈول کے مطابق ورلڈ کپ سات فروری سے آٹھ مارچ تک بھارت اور سری لنکا میں منعقد ہوگا۔ […]

ٹی20 ورلڈ کپ2026 کے شیڈول کا اعلان: پاک بھارت ٹاکرا 15 فروری کو ہوگا Read More »

اصولوں پر سمجھوتہ گوارا نہیں: علی ترین کا ملتان سلطانز سے علیحدگی کا اعلان

پاکستان سپر لیگ فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے بالآخر ٹیم سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ انہوں نے یہ فیصلہ ایک جذباتی سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے عوام کے سامنے رکھا، جس میں انہوں نے واضح کیا کہ ان کا جانا کسی کمزوری نہیں بلکہ اصولی مؤقف کا نتیجہ ہے۔ علی ترین نے

اصولوں پر سمجھوتہ گوارا نہیں: علی ترین کا ملتان سلطانز سے علیحدگی کا اعلان Read More »

فیض حمید کے کورٹ مارشل پر قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے: ترجمان پاک فوج

ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہسابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی جاری ہے اور یہ ایک قانونی و عدالتی عمل ہے، جس پر قیاس آرائیوں سے گریز کیا جانا چاہیے۔ پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف

فیض حمید کے کورٹ مارشل پر قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے: ترجمان پاک فوج Read More »

چیٹ جی پی ٹی کا شاپنگ ریسرچ فیچر: اے آئی سےہوگی آن لائن خریداری اور وقت کی بچت

اوپن اے آئی نے اپنے مشہور چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی میں نیا شاپنگ ریسرچ فیچر متعارف کروا دیا ہے، جس کا مقصد صارفین کو ان کی ضرورت کے مطابق درست مصنوعات تلاش کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔ یہ ٹول ایک ویژوئل انٹرفیس کے ساتھ آتا ہے، جہاں صارف اپنی پسند کے آپشنز

چیٹ جی پی ٹی کا شاپنگ ریسرچ فیچر: اے آئی سےہوگی آن لائن خریداری اور وقت کی بچت Read More »

آسٹریلوی پارلیمنٹ میں مسلم لباس پر پابندی کے لئے برقع پہن کر آنے والی سیاستدان پر پابندی

کینبرا: آسٹریلیا کی سینیٹ نے انتہائی دائیں بازو کی سیاست دان اور ون نیشن پارٹی کی رہنما پولین ہینسن کو اس وقت سات روز کے لیے معطل کر دیا، جب وہ عوامی مقامات پر مسلم خواتین کے برقع پر پابندی کی مہم کے تحت برقع پہن کر ایوان میں پہنچیں۔ ان کے اس اقدام کو

آسٹریلوی پارلیمنٹ میں مسلم لباس پر پابندی کے لئے برقع پہن کر آنے والی سیاستدان پر پابندی Read More »

عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 9 مئی سمیت دیگر 5 مقدمات گرفتار نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف درج متعدد مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے دونوں کی گرفتاری سے روک دیا ہے اور عبوری ضمانت میں 23 دسمبر تک توسیع کر دی ہے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن

عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 9 مئی سمیت دیگر 5 مقدمات گرفتار نہ کرنے کا حکم Read More »

سنی اور سلمان ایک ساتھ 30 سال بعد بڑی اسکرین پر آنے کے لئے تیار

بالی ووڈ کے معروف اداکار سنی دیول 2026 میں ایک بار پھر اپنے فینز کو زبردست تفریح دینے کے لیے تیار ہیں۔ سنی دیول اپنی سال 2026 کی شروعات بارڈر 2 سے کریں گے، اور اس کے بعد ان کی ایک اور ایکشن سے بھرپور فلم گبرو سینما گھروں میں آئے گی۔ فلم میں سلمان

سنی اور سلمان ایک ساتھ 30 سال بعد بڑی اسکرین پر آنے کے لئے تیار Read More »

غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں: پاکستان کا سلامتی کونسل میں بھرپور احتجاج

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے غزہ کی تباہ حال صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ دنیا نے غزہ میں ایک تباہ کن جنگ کو انتہائی کرب اور حیرت کے ساتھ دیکھا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بھوک سے نڈھال فلسطینی

غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں: پاکستان کا سلامتی کونسل میں بھرپور احتجاج Read More »

دنیا بھر کے کتوں میں بھیڑیوں کا ڈی این اے

امریکی سائنس دانوں نے پیر کے روز ایک غیر متوقع دریافت کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق دنیا بھر میں موجود تقریباً دو تہائی (64 فیصد) کتے کی نسلوں میں بھیڑیے کا ڈی این اے پایا جاتا ہے۔ یہ جینیاتی مواد صرف قدیم دور کا باقی ماندہ نہیں، بلکہ شواہد بتاتے ہیں کہ گزشتہ

دنیا بھر کے کتوں میں بھیڑیوں کا ڈی این اے Read More »

ایکس کا لوکیشن فیچر الٹا پڑ گیا، صارفین برہم

ایلون مسک کی ملکیت والے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) نے حال ہی میں ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس کے تحت صارفین کے اکاؤنٹس کے ساتھ اُن کا اندازاً تعین کردہ ملک یا خطہ ظاہر کیا جانے لگا ہے۔ کمپنی کے مطابق اس فیچر کا مقصد پلیٹ فارم پر شفافیت اور

ایکس کا لوکیشن فیچر الٹا پڑ گیا، صارفین برہم Read More »