December 27, 2025

چین میں تیز رفتاری کا نیا عالمی ریکارڈ: 2 سیکنڈ میں 700 کلومیٹر فی گھنٹہ

چین نے مگنیٹک لیویٹیشن ٹیکنالوجی میں ایک حیران کن کامیابی حاصل کرتے ہوئے دو سیکنڈ میں 700 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار حاصل کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ چین اور جاپان کی 600 سے 700 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی الٹرا ہائی‑اسپیڈ ٹرینیں اسی اصول پر دوڑتی […]

چین میں تیز رفتاری کا نیا عالمی ریکارڈ: 2 سیکنڈ میں 700 کلومیٹر فی گھنٹہ Read More »

بی پی ایل: میچ سے قبل اسسٹنٹ کوچ میدان میں دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

بنگلا دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کی فرنچائز ڈھاکا کیپیٹلز کے اسسٹنٹ کوچ محبوب علی زکی اچانک میچ سے پہلے گر پڑے اور ان کا انتقال ہو گیا۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق کو سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ڈھاکا کیپیٹلز اور راجشاہی ورئیرز کے درمیان میچ کھیلا جانا تھا۔ دونوں ٹیمیں اسٹیڈیم میں

بی پی ایل: میچ سے قبل اسسٹنٹ کوچ میدان میں دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے Read More »

کام کے دوران زیادہ باتھ روم جانے پر انجینئر ملازمت سے فارغ

چین میں ایک انجینئر کو دورانِ ملازمت بار بار اور طویل وقت تک باتھ روم جانے کی وجہ سے نوکری سے نکال دیا گیا، جس پر اس نے اپنی کمپنی کے خلاف عدالت سے رجوع کیا، تاہم عدالت نے کمپنی کے فیصلے کو درست قرار دے دیا۔ غیر ملکی نیوز ویب سائیٹ کے مطابق چین

کام کے دوران زیادہ باتھ روم جانے پر انجینئر ملازمت سے فارغ Read More »

گوگل کا خلا میں اے آئی ڈیٹا سینٹر کا منصوبہ خطرے میں پڑ گیا

گوگل پروجیکٹ سن کیچر کے تحت 81 سیٹلائٹس کو زمین کے نچلے مدار میں بھیجنے کا منصوبہ رکھتا تھا، جو سورج کی توانائی سے چلنے والے اے آئی پروسیسرز کے ذریعے ڈیٹا پراسیس کر کے زمین پر منتقل کرتے۔ لیکن اب یہ خلا میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) ڈیٹا سینٹر بنانے کا خواب چکنا چور

گوگل کا خلا میں اے آئی ڈیٹا سینٹر کا منصوبہ خطرے میں پڑ گیا Read More »

اٹلی نے روزگار کے متلاشی پاکستانیوں کے لئے دروازے کھول دیئے

وزارتِ اوورسیز پاکستانیز کی خصوصی کوششوں کے نتیجے میں پاکستانی محنت کشوں کے لیے یورپ کے دروازے کھل گئے ہیں۔ ترجمان وزارت اوورسیز پاکستانیز کے مطابق اٹلی نے پاکستان کو نوکریوں کے لیے مجموعی طور پر 10 ہزار 500 افراد کا کوٹہ الاٹ کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق اٹلی نے یہ کوٹہ آئندہ تین

اٹلی نے روزگار کے متلاشی پاکستانیوں کے لئے دروازے کھول دیئے Read More »

انگلینڈ 15 سال بعد آسٹریلیا کو اس کے ہوم گراؤڈ میں ٹیسٹ میچ ہرانے میں کامیاب

میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے چوتھے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر تاریخ رقم کر دی۔ انگلینڈ نے 15 سال بعد آسٹریلیا کی سرزمین پر ٹیسٹ میچ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔ میچ کے دوسرے دن انگلش باؤلرز نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے آسٹریلیا کو صرف

انگلینڈ 15 سال بعد آسٹریلیا کو اس کے ہوم گراؤڈ میں ٹیسٹ میچ ہرانے میں کامیاب Read More »

زمین سے باہر زندگی کی امید: زحل کے چاند اینسیلاڈس پر بڑی سائنسی پیش رفت

زمین کے علاوہ کائنات میں زندگی کی تلاش میں سائنسدانوں کی نظریں طویل عرصے سے زحل کے برفیلے چاند اینسیلاڈس پر مرکوز ہیں۔ اب ایک نئی سائنسی دریافت نے اس امید کو مزید مضبوط کر دیا ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اینسیلاڈس کی موٹی برفانی سطح کے نیچے موجود سمندر میں پیچیدہ نامیاتی مالیکیولز

زمین سے باہر زندگی کی امید: زحل کے چاند اینسیلاڈس پر بڑی سائنسی پیش رفت Read More »

خبردار! وزن نہیں صحت جانچیں: ماہرین نے بی ایم آئی پر سوال کھڑے کردیئے

اکثر لوگ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ “میرا وزن کتنا ہونا چاہیے؟” لیکن ماہرین صحت کے مطابق اس سوال کا کوئی ایک سادہ جواب نہیں۔ ہر انسان کا جسم مختلف ہوتا ہے، اس لیے ایک ہی وزن سب کے لیے مثالی نہیں ہو سکتا۔ اگرچہ باڈی ماس انڈیکس (بی ایم آئی)، کمر اور کولہوں کا

خبردار! وزن نہیں صحت جانچیں: ماہرین نے بی ایم آئی پر سوال کھڑے کردیئے Read More »

پاکستان میں جمہوریت کبھی سرنڈر نہیں کرے گی: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دخترِ مشرق کی زندگی جرأت اور ہمدردی کا نادر امتزاج تھی اور ان کی عظیم قربانی خون سے لکھا عہد ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کبھی سرنڈر نہیں کرے گی۔ بے نظیر بھٹو کی اٹھارہویں برسی پر جاری پیغام میں پی پی پی

پاکستان میں جمہوریت کبھی سرنڈر نہیں کرے گی: بلاول Read More »

پاکستان کی برطانیہ کو شکایت کام کرگئی: پی ٹی آئی نے متنازع ویڈیو ایکس سے ہٹا دی

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے برطانیہ سے چلائے جانے والے آفیشل ایکس (سابق ٹوئٹر) اکاؤنٹ سے پاکستان کی عسکری قیادت کے خلاف مبینہ اشتعال انگیز تقاریر پر مشتمل ایک ویڈیو ہٹا دی گئی ہے۔ پی ٹی آئی آفیشل یوکے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بریڈفورڈ میں ہونے والے

پاکستان کی برطانیہ کو شکایت کام کرگئی: پی ٹی آئی نے متنازع ویڈیو ایکس سے ہٹا دی Read More »