کرکٹ جیت گئی، شاہد آفریدی کا حکومتی فیصلے کا خیرمقدم
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے پاک بھارت ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچ کھیلنے کے فیصلے کو کرکٹ کی فتح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے سے کھیل کا اصل جذبہ غالب آ گیا ہے۔ ایکس پر ٹوئٹ میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ پاکستان حکومت نے ایک […]
کرکٹ جیت گئی، شاہد آفریدی کا حکومتی فیصلے کا خیرمقدم Read More »









