February 15, 2026

اڈیالہ جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ مکمل

اسلام آباد کے مختلف بڑے اسپتالوں کے ماہر ڈاکٹروں پر مشتمل ایک میڈیکل ٹیم اڈیالہ جیل پہنچی جہاں انہوں نے بانی پی ٹی آئی کا تفصیلی طبی معائنہ کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پانچ رکنی ٹیم میں سینئر ڈاکٹرز کے ساتھ ٹیکنیشنز بھی شامل تھے اور معائنہ تقریباً ایک گھنٹے تک جاری رہا۔ ڈاکٹروں نے […]

اڈیالہ جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ مکمل Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز سپر 8 راؤنڈ میں پہنچنے والی پہلی ٹیم

ویسٹ انڈیز نے گروپ میچ میں نیپال کو شکست دے کر ٹی20 ورلڈ کپ میں کے سپر ایٹ مرحلے میں داخل ہونے والی پہلی ٹیم ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ ممبئی کے وانکھیڑے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے نیپال کو 9 وکٹوں سے بآسانی شکست دے دی۔ نیپال نے پہلے

ٹی 20 ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز سپر 8 راؤنڈ میں پہنچنے والی پہلی ٹیم Read More »

نوجوانوں میں بڑی آنت اور مقعد کا کینسر پھیلنے لگا: ماہرین تاحال بنیادی وجہ سے لاعلم

بڑی آنت اور مقعد کے کینسر (کولوریکٹل کینسر) کو ماضی میں زیادہ عمر کے افراد کی بیماری سمجھا جاتا تھا، تاہم اب یہ نوجوان مرد و خواتین میں بھی تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ یہ مرض امریکا میں 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے ہونے والی اموات کی بڑی وجہ بن چکا

نوجوانوں میں بڑی آنت اور مقعد کا کینسر پھیلنے لگا: ماہرین تاحال بنیادی وجہ سے لاعلم Read More »

بہتر پرائیویسی، اسموٹھ ڈیزائن اور بڑے اسکرین فیچرز : اینڈرائیڈ 17 کی تفصیلات لیک

گوگل کے اگلے بڑے سافٹ ویئر اپڈیٹ اینڈرائیڈ 17 سے متعلق اہم معلومات سامنے آگئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق کمپنی اس بار اپڈیٹ کو طے شدہ وقت سے پہلے جاری کر سکتی ہے۔ اینڈرائیڈ 17 کا کوڈ نیم “سینامن بن” بتایا جا رہا ہے اور اس کی ڈیولپمنٹ تیزی سے جاری ہے۔ ٹیک کرنچ کے

بہتر پرائیویسی، اسموٹھ ڈیزائن اور بڑے اسکرین فیچرز : اینڈرائیڈ 17 کی تفصیلات لیک Read More »

غزہ میں نام نہاد جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی جارحیت: مزید 10 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق 10 اکتوبر کی جنگ بندی کے بعد سے اب تک کم از کم 601 فلسطینی شہید اور 1,607 زخمی ہوچکے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 10 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

غزہ میں نام نہاد جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی جارحیت: مزید 10 فلسطینی شہید Read More »

امریکا نے شام میں قید 5700 سے زائد داعش جنگجو قیدیوں کو عراق منتقل کردیا

امریکا نے اعلان کیا ہے کہ اس نے شام سے 5 ہزار 700 سے زائد مشتبہ داعش (آئی ایس آئی ایل) جنگجوؤں کو عراق منتقل کرنے کا عمل مکمل کر لیا ہے۔ امریکی افواج کی سینٹرل کمانڈ کے جاری بیان کے مطابق شام میں قید رکھے گئے داعش جنگجوؤں کی منتقلی کا 23 روزہ منتقلی

امریکا نے شام میں قید 5700 سے زائد داعش جنگجو قیدیوں کو عراق منتقل کردیا Read More »

اے آئی اداکاروں کے لیے خوفناک ہے: ابھیشیک بچن

بالی ووڈ کے معروف اداکار ابھیشیک بچن نے مصنوعی ذہانت کے بڑھتے ہوئے استعمال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اداکاروں کے لیے ڈراؤنا ثابت ہوسکتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ابھیشیک بچن نے کہا کہ وہ اے آئی کے ساتھ زیادہ

اے آئی اداکاروں کے لیے خوفناک ہے: ابھیشیک بچن Read More »

کیا بڑے فنکاروں کو سماجی مسائل پر بولنا چاہیے؟ تاپسی پنو کا دلچسپ جواب

بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو نے کم عرصے میں اپنی جاندار اداکاری سے فلمی دنیا میں نمایاں مقام حاصل کیا ہے۔ وہ ایک بار پھر ہدایتکار انوبھو سنہا کے ساتھ فلم اسی میں جلوہ گر ہونے جا رہی ہیں۔ اس سے قبل بھی دونوں کی جوڑی نے سنجیدہ اور فکر انگیز موضوعات پر کامیاب فلمیں

کیا بڑے فنکاروں کو سماجی مسائل پر بولنا چاہیے؟ تاپسی پنو کا دلچسپ جواب Read More »