March 23, 2026

پی ایس ایل 11 کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان: رچری رچرڈسن کی بطور میچ ریفری شمولیت

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا ہے۔ لیگ 26 مارچ سے 3 مئی تک لاہور اور کراچی میں کھیلی جائے گی اور مجموعی طور پر 44 میچز ہوں گے۔ آئی سی سی ایلیٹ پینل آف میچ ریفریز کے رکن […]

پی ایس ایل 11 کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان: رچری رچرڈسن کی بطور میچ ریفری شمولیت Read More »

قومی مفادات کے پیش نظر پی ایس ایل 11 کو محدود کیا گیا ہے: محسن نقوی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ خطے کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر قومی مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے پی ایس ایل 11 کو محدود کیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین محسن نقوی کی جانب سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں شریک ٹیموں اور ملکی

قومی مفادات کے پیش نظر پی ایس ایل 11 کو محدود کیا گیا ہے: محسن نقوی Read More »

پمز میں عمران خان کی آنکھ کا تیسرا پروسیجر مکمل

اسلام آباد کے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھ کا تیسرا طبی پروسیجر کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پمز اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اہرینِ چشم نے جدید مائیکرو اسکوپی کی مدد سے آنکھ میں انجکشن لگانے کا عمل

پمز میں عمران خان کی آنکھ کا تیسرا پروسیجر مکمل Read More »

ہائی آکٹین پیٹرول پر لیوی 200 روپے لیٹر بڑھ گئی، نئی قیمت 535 روپے فی لیٹر

حکومت نے حکومت نے ہائی آکٹین پیٹرول (ایچ او بی سی) استعمال کرنے والوں پر بڑا مالی بوجھ ڈال دیا ہے، جس کے تحت پیٹرولیم لیوی میں 200 روپے فی لیٹر کا نمایاں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق اب ایچ او بی سی پر لیوی بڑھ کر 305 روپے 37 پیسے

ہائی آکٹین پیٹرول پر لیوی 200 روپے لیٹر بڑھ گئی، نئی قیمت 535 روپے فی لیٹر Read More »

حالیہ بحران سے دنیا کا کوئی ملک نہیں بچ پائے گا : سربراہ عالمی توانائی ایجنسی

عالمی توانائی ایجنسی کے سربراہ فتح بیرول نے خبردار کیا ہے کہ حالیہ توانائی بحران سے کوئی ملک نہیں بچ پائے گا ۔ آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا میں میڈیا سے گفتگو کے دوران انٹر نینشل انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر فتح بیرول نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال اب انتہائی سنگین ہو چکی ہے اور

حالیہ بحران سے دنیا کا کوئی ملک نہیں بچ پائے گا : سربراہ عالمی توانائی ایجنسی Read More »

ملک کی سرحدوں اور بستیوں کو ہر قیمت پر محفوظ بنایا جائے گا:صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ملک کی سرحدوں اور بستیوں کو ہر قیمت پر محفوظ بنایا جائے گا یوم پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں پوری قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ آج کا دن برصغیر کے مسلمانوں کی عظیم جدوجہد اور تاریخی

ملک کی سرحدوں اور بستیوں کو ہر قیمت پر محفوظ بنایا جائے گا:صدر مملکت Read More »

چیلنجز کے باوجود معیشت کو پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن کر دیا: وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہناہےکہ بہت سے چیلنجز کے باوجود الحمدللہ ہم نے پاکستان کی معیشت کو پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن کر دیا ہے۔ افراطِ زر کی شرح میں مسلسل کمی، سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ اور مثبت اقتصادی اعشاریے درست سمت کا ثبوت ہیں۔ یوم پاکستان کے موقع پروزیراعظم نےاپنےپیغام

چیلنجز کے باوجود معیشت کو پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن کر دیا: وزیر اعظم Read More »

ہم پر ہر خطرے کا جواب اسی انداز میں ملےگا: ایران کا ٹرمپ کی دھمکی پر جواب

ایران کی پاسداران انقلاب نے امریکا کو واضح کیا ہے کہ اگر ایران کے پاور پلانٹس کو نشانہ بنایا گیا تو وہ بھی بھرپور جواب دیتے ہوئے خطے میں توانائی تنصیبات کو ہدف بنائے گا۔ الجزیرہ کےمطابق پاسدارانِ انقلاب نے ایران پر خلیجی ممالک میں پانی صاف کرنے والے (ڈی سیلینیشن) پلانٹس کو نشانہ بنانے

ہم پر ہر خطرے کا جواب اسی انداز میں ملےگا: ایران کا ٹرمپ کی دھمکی پر جواب Read More »