کوہلی، روہت ہو یا بابر، ہاشم آملہ کی ٹیسٹ ٹیم سے بڑے بڑے باہر
جنوبی افریقا کے سابق اسٹار بلے باز ہاشم آملہ نے اپنے تازہ پوڈکاسٹ میں تاریخ کی آل ٹائم بہترین ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کر کے کرکٹ فینز کو حیران کر دیا۔ حیرت انگیز طور پر آملہ نے اپنی اس ورلڈ الیون میں ویرات کوہلی، روہت شرما،، بابر اعظم ، عمران خان اور جاوید میانداد جیسے […]
کوہلی، روہت ہو یا بابر، ہاشم آملہ کی ٹیسٹ ٹیم سے بڑے بڑے باہر Read More »









