حماس

جرمنی میں اسلحہ جمع کرنے کے الزام میں حماس کے 4 ارکان کو قید

جرمنی میں فلسطینی تنظیم حماس سے تعلق رکھنے والے چار افراد کو ہتھیاروں کی خریداری کے مقدمے میں ساڑھے چار سے چھ سال تک قید کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔ جرمن نیوز دیب سائیٹ ڈی ڈبلیو کےمطابق دارالحکومت برلن کی ایک عدالت میں گزشتہ سال فروری سے 4 ملزمان کے خلاف مقدمے کی سماعت جاری […]

جرمنی میں اسلحہ جمع کرنے کے الزام میں حماس کے 4 ارکان کو قید Read More »

اسرائیل فلسطینیوں پر منظم تشدد کر رہا ہے: اقوامِ متحدہ رپورٹ

اقوامِ متحدہ کی ایک ماہر نے اپنی تازہ رپورٹ میں اسرائیل پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے خلاف منظم تشدد کا استعمال کر رہا ہے، جو اجتماعی سزا اور تباہ کن ارادوں کی عکاسی کرتا ہے۔ اےایف پی کے مطابق اقوامِ متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانیز 1967 سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں

اسرائیل فلسطینیوں پر منظم تشدد کر رہا ہے: اقوامِ متحدہ رپورٹ Read More »

غزہ میں نام نہاد جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی جارحیت: مزید 10 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق 10 اکتوبر کی جنگ بندی کے بعد سے اب تک کم از کم 601 فلسطینی شہید اور 1,607 زخمی ہوچکے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 10 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

غزہ میں نام نہاد جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی جارحیت: مزید 10 فلسطینی شہید Read More »

اسرائیل کا غزہ کومصر سےملانے والی رفح راہدارای کھولنے کا اعلان

اسرائیل نے انسانی حقوق کی تنظیموں کے طویل دباؤ کے بعد غزہ کی پٹی اور مصر کے درمیان واقع اہم راہداری رفح بارڈر کراسنگ کو جزوی طور پر کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ تاہم اس مرحلے پر کراسنگ صرف افراد کی آمد و رفت کے لیے محدود ہوگی، امدادی سامان کی ترسیل کی اجازت نہیں

اسرائیل کا غزہ کومصر سےملانے والی رفح راہدارای کھولنے کا اعلان Read More »

غزہ بورڈ آف پیس کا باقاعدہ اعلان : پاکستان بھی شامل

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ میں قیامِ امن کے لیے بورڈ آف پیس کے قیام کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس میں پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک نے شمولیت اختیار کر لی ہے۔ یہ اعلان سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں منعقدہ ایک اعلیٰ سطحی تقریب کے دوران کیا گیا۔ تقریب کے

غزہ بورڈ آف پیس کا باقاعدہ اعلان : پاکستان بھی شامل Read More »

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے مزید 13 افراد شہید

غزہ میں لڑائی بند ہوئے کئی ہفتے گزر چکے لیکن اسرائیلی بربریت ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی۔ اے ایف پی کے مطابق غزہ میں کام کرنے والے محکمہ صحت کے حکام نے ساحلی علاقوں میں اسرائیلی فضائی حملوں سے کم از کم 13 افراد شہید ہونے کی تصدیق کی ہے۔ جام شہادت نوش

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے مزید 13 افراد شہید Read More »

حماس ترجمان ابو عبیدہ کی شہادت کی تصدیق

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے تصدیق کی ہے کہ اس کے سابق ترجمان، جنہیں دنیا ابو عبیدہ کے نام سے جانتی تھی، شہید ہو گئے ہیں۔ تنظیم کے نئے ترجمان نے، جنہوں نے بھی اپنی کنیت ابو عبیدہ اختیار کی ہے، بتایا کہ سابق ترجمان کا اصل نام حذیفہ الکحلوت

حماس ترجمان ابو عبیدہ کی شہادت کی تصدیق Read More »

امریکی ایلچی کی اسرائیلی بستیوں کی حمایت عالمی قانون کے خلاف ہے: فلسطینی اتھارٹی

فلسطینی اتھارٹی نے مقبوضہ مغربی کنارے میں نئی اسرائیلی بستیوں کے قیام کی امریکی حمایت کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ فلسطینی صدر کے ترجمان نبیل ابو ردینہ نے کہا ہے کہ امریکی سفیر مائیک ہکابی کے بیانات بین الاقوامی قوانین اور عالمی اتفاقِ رائے کے صریح خلاف ہیں۔ ترجمان کے مطابق امریکی سفیر

امریکی ایلچی کی اسرائیلی بستیوں کی حمایت عالمی قانون کے خلاف ہے: فلسطینی اتھارٹی Read More »

غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں: پاکستان کا سلامتی کونسل میں بھرپور احتجاج

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے غزہ کی تباہ حال صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ دنیا نے غزہ میں ایک تباہ کن جنگ کو انتہائی کرب اور حیرت کے ساتھ دیکھا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بھوک سے نڈھال فلسطینی

غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں: پاکستان کا سلامتی کونسل میں بھرپور احتجاج Read More »

سلامتی کونسل میں غزہ کے لیے بین الاقوامی فورس کی تعیناتی کی منظوری

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ جنگ بندی منصوبے کی توثیق اور فلسطین میں بین الاقوامی فورس کی تعیناتی سے متعلق قرارداد منظور کرلی ہے۔ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ کے لیے ایک عبوری انتظامی اتھارٹی اور بین الاقوامی استحکام فورس (آئی ایس ایف) کے قیام کی

سلامتی کونسل میں غزہ کے لیے بین الاقوامی فورس کی تعیناتی کی منظوری Read More »