بلاول کا آزاد کشمیر کے معاملے پر ٹرتھ اینڈ ری کنسیلیشن کمیشن کے قیام کا مطالبہ
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کے معاملے پر ٹرتھ اینڈ ری کنسیلیشن کمیشن کے قیام کا مطالبہ کردیا، ان کا کہنا ہے کہ اس کمیشن میں سزا و جزا کے ساتھ حقائق کو سامنے لایا جائے۔ مظفرآباد میں پارٹی عہدیداران اور ٹکٹ ہولڈرز سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری […]