لوگ اکثر صرف کامیابی دیکھتے اور مشکلات نظرانداز کردیتے ہیں: ملائکا اروڑا
بالی ووڈ اداکارہٓ اور سپر ماڈل ملائکہ اروڑا کا کہنا ہے کہ حالات اور مجبوریوں نے انہیں وقت سے پہلے ہی بڑا کردیا۔ ملائکہ اروڑا کاشمال بالی ووڈ کی معروف اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو کئی دہائیوں بعد بھی لاکھوں مداحوں کے لئے فٹنسگرو کا درجہ رکھتی ہیں۔ تاہم، شو بز میں آنے سے پہلے […]
لوگ اکثر صرف کامیابی دیکھتے اور مشکلات نظرانداز کردیتے ہیں: ملائکا اروڑا Read More »









