ویب ڈیسک

بحر اوقیانوس میں پرتعیش جہاز کے مسافروں پراسرار وائرس کا حملہ، کئی مسافر ہلاک

بحر اوقیانوس میں سفر کرنے والے ایک کروز جہاز پر مہلک وائرس کے پھیلاؤ نے ہلچل مچا دی ہے، جہاں کم از کم تین افراد ہلاک جبکہ متعدد بیمار ہو گئے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق، یہ واقعہ کروز شپ ایم وی ہونڈیوس پر پیش آیا، جو ارجنٹینا کے شہر یوشوائیا سے کیپ وردے […]

بحر اوقیانوس میں پرتعیش جہاز کے مسافروں پراسرار وائرس کا حملہ، کئی مسافر ہلاک Read More »

ای بے برائے فروخت: امریکی کمپنی نے 56 ارب ڈالر کی پیشکش کردی

امریکی ویڈیو گیمز ریٹیلر گیمز اسٹاپ نے آن لائن مارکیٹ پلیس ای بےکو خریدنے کے لیے تقریباً 56 ارب ڈالر کی حیران کن پیشکش کر دی ہے، جسے ٹیکنالوجی اور ای کامرس کی دنیا میں ایک بڑا قدم قرار دیا جا رہا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گیمز اسٹاپ نے ای

ای بے برائے فروخت: امریکی کمپنی نے 56 ارب ڈالر کی پیشکش کردی Read More »

ایران میں اسرائیلی ایجنسی موساد کے 3 ایجنٹوں کو پھانسی

ایران نے تین افراد کو سزائے موت دے دی ہے جن پر الزام تھا کہ وہ اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے لیے کام کر رہے تھے اور ملک میں بدامنی پھیلانے میں ملوث تھے۔ ایران کی نیم سرکاری خبر ایجنسی فارس نیوز ایجنسی کے مطابق، سزا پانے والوں میں مہدی رسولی، محمد رضا میری

ایران میں اسرائیلی ایجنسی موساد کے 3 ایجنٹوں کو پھانسی Read More »

جہاز کے 22 عملے کی پاکستان آمد، آج ایران کے حوالے کیا جائے گا: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے تصدیق کی ہے کہ ایرانی بحری جہاز ایم وی ٹوسکا کے 22 رکنی عملے کو بحفاظت پاکستان منتقل کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ تمام افراد کو گزشتہ رات بحفاظت پاکستان لایا گیا اور انہیں آج باضابطہ طور پر ایران کے حوالے کیا جائے گا۔ اسحاق ڈار کے

جہاز کے 22 عملے کی پاکستان آمد، آج ایران کے حوالے کیا جائے گا: اسحاق ڈار Read More »

حیدرآباد کنگزمین کو شکست: پشاور زلمی پی ایس ایل 11 چیمپئن

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) الیون کے فائنل میں پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگزمین کو 5 وکٹوں سے ہرا کر دوسری مرتبہ چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ زلمی نے 9 سال بعد ٹائٹل جیتا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر حیدرآباد کنگزمین کو پہلے

حیدرآباد کنگزمین کو شکست: پشاور زلمی پی ایس ایل 11 چیمپئن Read More »

امریکا رویہ بدلے تو پیش رفت ممکن، پاکستان میں ایرانی سفیر کا واضح پیغام

ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدہ سفارتی صورتحال میں پاکستان کا کردار ایک بار پھر نمایاں ہو گیا ہے، جہاں پاکستان بدستور مرکزی ثالث کے طور پر سرگرم ہے۔ پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے تصدیق کی ہے کہ تہران نے اپنی نئی تجاویز پاکستان کے حوالے کر دی ہیں۔ ایرانی

امریکا رویہ بدلے تو پیش رفت ممکن، پاکستان میں ایرانی سفیر کا واضح پیغام Read More »

یو اے ای نے فضائی پابندیاں ختم کر دیں، فلائٹ آپریشن مکمل بحال

متحدہ عرب امارات کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ امریکی اور اسرائیلی جنگ کے آغاز کے بعد لگائی گئی تمام پروازوں پر پابندیاں ختم کر دی گئی ہیں اور ملک کی فضائی حدود میں فلائٹ آپریشنز مکمل طور پر معمول پر آ گئے ہیں۔ اتھارٹی کے مطابق یہ فیصلہ سیکیورٹی اور

یو اے ای نے فضائی پابندیاں ختم کر دیں، فلائٹ آپریشن مکمل بحال Read More »

ایران کی اپنی شرطوں میں نرمی بھی کام نہ آئی، امریکا سے فاصلے برقرار

ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہے، جہاں سفارتی محاذ پر کچھ نرمی کے اشاروں کے باوجود دونوں ممالک کے درمیان فاصلے بدستور بہت زیادہ ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے اپنے مؤقف میں معمولی لچک دکھاتے ہوئے ایک نئی تجویز پیش کی ہے، تاہم

ایران کی اپنی شرطوں میں نرمی بھی کام نہ آئی، امریکا سے فاصلے برقرار Read More »

شکیرا کا تاریخی کنسرٹ، 20 لاکھ مداحوں کا سمندر امڈ آیا

برازیل کے شہر ریو ڈی جنییرو میں عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شکیرا نے تاریخ رقم کر دی، کوپا کبانا کے معروف ساحل پر ان کے میوزک کنسرٹ میں تقریباً 20 لاکھ مداحوں کا سمندر امڈ آیا۔ اس میگا ایونٹ میں 49 سالہ شکیرا نے برازیل کے قومی رنگوں کا لباس پہن کر اسٹیج سنبھالا۔ ڈرونز

شکیرا کا تاریخی کنسرٹ، 20 لاکھ مداحوں کا سمندر امڈ آیا Read More »

فیک نیوز کا مقابلہ دباؤ سے نہیں سچ کی مضبوط روایات سے کیا جاسکتا ہے : بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جہاں سچائی قدغنوں سے محفوظ ہوتی ہے وہ معاشرے فروغ پاتے ہیں اور جہاں اسے دبایا جاتا ہے وہاں امید ماند پڑنے لگتی ہے۔ آزادیِ صحافت کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ صحافت کی

فیک نیوز کا مقابلہ دباؤ سے نہیں سچ کی مضبوط روایات سے کیا جاسکتا ہے : بلاول Read More »