admin

پیٹرول اور ڈیزل مہنگا

حکومت نے پیٹرول 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل 3 روپے 29 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں کو مد نظررکھتے ہوئے پیٹرول کی قیمت 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد نئی قیمت 252 روپے […]

پیٹرول اور ڈیزل مہنگا Read More »

زمبابوے سے تیسرے ون ڈے میں جیت: سیریز بھی پاکستان کے نام

پاکستان نے زمبابوے کے خلاف تیسرے ون ڈے میں کامیابی اپنے نام کرکے سیریز بھی جیت لی۔ بلاوائیو میں کھیلی گئی ون ڈے سیریز میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوررز میں کامران غلام کی سنچری کی بدولت 303 رنز بنائے۔ جواب میں زمبابوے صرف 204 رنز

زمبابوے سے تیسرے ون ڈے میں جیت: سیریز بھی پاکستان کے نام Read More »

سام سنگ پر پیٹنٹ کی خلاف ورزی پر 11 کروڑ ڈالر سے زائد کا جرمانہ

امریکا میں جیوری نے سام سنگ کو جان بوجھ کر پیٹنٹ کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے 11کروڑ ڈالر سے زائد کا جرمانہ عائد کردیا ہے۔ جنوبی کوریا کی الیکٹرانکس بنانے والی کمپنی سام سنگ پر الزام تھا کہ اس نے کمپیوٹر میموری فرم نیٹ لسٹ کی اعلی کارکردگی والی میموری چپس میں

سام سنگ پر پیٹنٹ کی خلاف ورزی پر 11 کروڑ ڈالر سے زائد کا جرمانہ Read More »

بھاگم بھاگ 2 کی تیاریاں: 18 سال بعد اکشے، گووندا اور پاریش راول پھر سے ایک ساتھ

بالی ووڈ میں گزشتہ چند برسوں نے سپر ہٹ فلموں کے سیکیول کا رجحان زور پخر گیا ہے۔ ایسے میں اکشے کمار ، گووندا اور پریش راول کی فلم بھاگم بھاگ-بھاگم کے سیکیول بھی 18 سال بعد بنانے کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گوندا، اکشے کمار اور پاریش راول

بھاگم بھاگ 2 کی تیاریاں: 18 سال بعد اکشے، گووندا اور پاریش راول پھر سے ایک ساتھ Read More »

ایلون مسک کے بھیجے راکٹ میں نقلی کیلا کشش ثقل کا اشارہ بن گیا

ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس دنیا کی سب سے بڑی نجی خلائی کمپنیوں میں سے ایک ہے ۔ کمپنی نے اپنے طاقتور راکٹ ‘اسٹارشپ’ کی چھٹی پرواز کا کامیابی سے تجربہ کیا ۔ لیکن اس مشن میں سب سے زیادہ دلچسپ کیلا تھا!جی ہاں ، ایلون مسک نے بھی اس مشن میں راکٹ میں

ایلون مسک کے بھیجے راکٹ میں نقلی کیلا کشش ثقل کا اشارہ بن گیا Read More »

نیتن یاہو ہمارے ملک میں آئے تو انہیں گرفتار کرلیں گے: نیدرلینڈز کا اعلان

نیدر لینڈز نے کہا ہے کہ اگر اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو یا اسرائیل کے سابق وزیر دفاع یواو گیلینت ان کے ملک میں آئے تو انہیں گرفتار کرلیا جائے گا۔ الجزیرہ کے مطابق نیدر لینڈز کے وزیر خارجہ کیسپر ویلڈکیمپ نے ملک کے منتخب ایوان نمائندگان میں عالمی عدالت انصاف کے حکم پر تبادلہ

نیتن یاہو ہمارے ملک میں آئے تو انہیں گرفتار کرلیں گے: نیدرلینڈز کا اعلان Read More »

ڈاکیومنٹری میں 3 سیکنڈ کے میوزک پر دھنوش اور نینتھارا میں قانونی جنگ

ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کے دو سپر اسٹارز اداکار دھنوش اور اداکارہ نینتھارا کے درمیان قانونی جنگ چھڑ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جنوبی بھارتی فلم نگری ٹولی وڈ کی سپر اسٹار کہلانے والی اداکارہ نیانتھارا کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم او ٹی ٹی پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر ریلیز ہوئی ہے۔ نینتھارا

ڈاکیومنٹری میں 3 سیکنڈ کے میوزک پر دھنوش اور نینتھارا میں قانونی جنگ Read More »

شاہد کپور کی 500 کروڑ روپے کی فلم ‘اشوتتھاما’ کی شوٹنگ روک دی گئی

شاہد کپور کی فلم ‘اشوتھاما’ کو روک دیا گیا ہے۔ ہندووٓں کی مذہبی کتاب مہاکاوی مہابھارت کے جنگجو اشوتھما کی کہانی بیان کرنے والی اس فلم کا اعلان اس سال مارچ میں کیا گیا تھا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہد کپور کی فلم ‘اشوتھاما: دی ساگا کنٹینیوز’ کو روک دیا گیا ہے ۔ یہ

شاہد کپور کی 500 کروڑ روپے کی فلم ‘اشوتتھاما’ کی شوٹنگ روک دی گئی Read More »

غلط اور گمراہ کن معلومات کا تیزی سے پھیلاؤ بڑا چیلنج ہے: آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے غلط اور گمراہ کن معلومات کے تیزی سے پھیلاؤ کو بڑا چیلنج قرار دیا ہے۔ انڈیپینڈینٹ اردو کے مطابق اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام مارگلہ ڈائیلاگ 2024 کی خصوصی تقریب میں ’امن اور استحکام میں پاکستان کا کردار‘ پر گفتگو کرتے ہوئے سربراہ

غلط اور گمراہ کن معلومات کا تیزی سے پھیلاؤ بڑا چیلنج ہے: آرمی چیف Read More »

بھارتی سینما گھروں میں بھول بھولیا 3 کی دھوم، سنگھم اگین کو پچھاڑ دیا

کارتک آرین کی ‘بھول بھولیا 3’ نے بھارتی سینما گھروں میں فلم سازوں پر پیسوں کی بارش کردی ہے۔ فلم اب تک 200 کروڑ روپے تک کما چکی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سنگھم اگین اور بھول بھلیاں 3 ایک ہی روز ریلیز ہوئیں تھیں۔ اجے دیو گن ، دیپیکا پڈوکون، رنویر کپور اور

بھارتی سینما گھروں میں بھول بھولیا 3 کی دھوم، سنگھم اگین کو پچھاڑ دیا Read More »