غزہ میں اسرائیلی بربریت سے زندہ بچنے والے بچے آدم خور چوہوں کا شکار
جہاں دنیا کی نظریں جنگ بندی اور مذاکرات پر جمی ہیں، وہیں غزہ کے خیموں میں محصور خاندان ایک ایسے خوفناک ڈراؤنے خواب میں جی رہے ہیں جس کا تصور بھی محال ہے۔ یہ محاذ بمباری کا نہیں بلکہ بیماریوں اور موذی چوہوں کا ہے، جنہوں نے معصوم بچوں کو اپنی خوراک بنانا شروع کر […]
غزہ میں اسرائیلی بربریت سے زندہ بچنے والے بچے آدم خور چوہوں کا شکار Read More »









