صفحۂ اول

ایمیزون کا 14000 کارپوریٹ ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان

دنیاکی صف اول کمپنیوں میں سے ایک ایمیزون نے اپنے کارپوریٹ شعبے میں تقریباً 14000 ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کیا ہےجب کہ سال کےآخرتک یہ تعداد 30 ہزار ہوجائے گی۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ اقدام اس کمپنی کی طرف سے جاری کی جانے والی تنظیمی تبدیلیوں اور مصنوعی ذہانت (AI) کی جانب […]

ایمیزون کا 14000 کارپوریٹ ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان Read More »

یکم نومبر سے پیٹرل اور ڈیزل مہنگا ہونے کا خدشہ

یکم نومبر سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے۔ اطلاعات کے مطابق، پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 35 پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 50 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا کی طرف سے یہ سمری 31

یکم نومبر سے پیٹرل اور ڈیزل مہنگا ہونے کا خدشہ Read More »

ڈکی بھائی سے ریلیف کے بدلے رشوت لینے پر این سی سی آئی اے کے 4 افسران سمیت 6 اہلکار گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی کے اہلخانہ سے 90 لاکھ روپے رشوت وصول کرنے، اختیارات کے ناجائز استعمال اور دیگر سنگین الزامات کے تحت نیشنل سائبر کرائم انوسٹیگیشن اتھارٹی (این سی سی آئی اے) کے 6 افسران اور تین دیگر افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ڈکی بھائی سے ریلیف کے بدلے رشوت لینے پر این سی سی آئی اے کے 4 افسران سمیت 6 اہلکار گرفتار Read More »

ایلون مسک نے وکی  پیڈیا کی ٹکر  میں گروکی پیڈیا لانچ کردیا

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل مچانے والے ایلون مسک نے ایک نیا منصوبہ متعارف کرایا ہے جس کا نام گروکی پیڈیاہے ۔ گروکی پیڈیا ایک اے آئی پاورڈ آن لائن انسائیکلوپیڈیا ہے جو مکمل طور پر اوپن سورس ہے، یعنی ہر کوئی اسے مفت استعمال کر سکتا ہے۔ اس میں لاکھوں مضامین پہلے سے موجود

ایلون مسک نے وکی  پیڈیا کی ٹکر  میں گروکی پیڈیا لانچ کردیا Read More »

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ملاقات میں نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی شریک تھے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی پوسٹ

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات Read More »

پاکستان میں مجھ سے بڑا کوئی فیمنسٹ نہیں: خلیل الرحمان قمر

معروف ڈراما نگار خلیل الرحمان قمر کہتے ہیں کہ تنقید کرنے اور بھونکنے میں فرق ہوتا ہے ان کے نئے ڈرامے ’میں منٹو نہیں ہو‘ پر تنقیدنہیں ہو رہی۔ مجھ سے بڑا پاکستان میں کوئی فیمنسٹ نہیں نیکسٹ جین نامی یوٹیوب پوڈ کاسٹ پر خلیل الرحمان قمر نے اپنے نئے ڈرامے ’میں منٹو نہیں ہو‘

پاکستان میں مجھ سے بڑا کوئی فیمنسٹ نہیں: خلیل الرحمان قمر Read More »

پاکستان میں میٹا اے آئی اردو متعارف

میٹا نے اپنی جدید مصنوعی ذہانت سروس میٹا اے آئی اردو زبان میں متعارف کروا دی ہے۔ یہ اقدام وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن کے اشتراک سے پاکستان میں ڈیجیٹل تبدیلی کو مزید تیز کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔ میٹا اے آئی کی اردو لانچ کے بعد صارفین اب اپنی قومی زبان میں

پاکستان میں میٹا اے آئی اردو متعارف Read More »

میدان میں بحیثیت کپتان خود فیصلے کرتا ہوں: سلمان علی آغا

قومی ٹی 20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ میدان میں ہیڈ کوچ مائیک ہیسن مجھے پیغامات نہیں بھیجتے بلکہ میں خود فیصلے کرتا ہوں۔ راولپنڈی میں جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی 20 سیریز سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان قومی کرکٹ ٹیم سلمان علی آغا نے کہا کہ ٹیم کی

میدان میں بحیثیت کپتان خود فیصلے کرتا ہوں: سلمان علی آغا Read More »

بلاول کی مولانا فضل الرحمان سے “خیر سگالی” ملاقات، گھر آنے کی دعوت

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان اسلام آباد میں اہم ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال، آئندہ انتخابات اور قومی مفاہمت کے امکانات پر تفصیلی گفتگو کی۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق ملاقات کے دوران سیاسی استحکام، معیشت کی

بلاول کی مولانا فضل الرحمان سے “خیر سگالی” ملاقات، گھر آنے کی دعوت Read More »

سابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور کیٹی پیری کا رومانوی تعلق کا اعتراف

کینیڈا کے سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور عالمی شہرت یافتہ پاپ گلوکارہ کیٹی پیری نے اپنے رومانوی تعلقات کو بالآخر عوامی سطح پر تسلیم کر لیا ہے۔ دونوں کو کیٹی پیری کی سالگرہ کے موقع پر ایک نجی تقریب میں ایک ساتھ دیکھا گیا، جس کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

سابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور کیٹی پیری کا رومانوی تعلق کا اعتراف Read More »