روس کا لامحدود رینج والا جوہری میزائل تجربہ، پوتن کا بڑا اعلان
یوکرین کے خلاف جاری جنگ کے دوران روس نے ایک ایسا جوہری میزائل تجربہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو لامحدود فاصلے تک پرواز کرنے اور کئی ماہ تک فضا میں رہنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پوتن کے مطابق یہ تجربہ کامیابی سے انجام پایا اور دنیا کے کسی بھی فضائی دفاعی […]
روس کا لامحدود رینج والا جوہری میزائل تجربہ، پوتن کا بڑا اعلان Read More »









