صفحۂ اول

غزہ میں ظلم اور بربریت: شہدا کی مجموعی تعداد 66 ہزار سے تجاوز کرگئی

غزہ میں 7 اکتوبر 2023 کے بعد سے اسرائیلی جارحیت اور بربیت سے شہدا کی تعداد 66 سے تجاوز کرگئی ہے۔ غزہ میں دو سال سے جاری اسرائیلی بربریت ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی۔مقبوضہ علاقے میں اسرائیلی فوج زندگی کی تمام بنیادی ضروریات کو ختم کر رہی ہے – بنیادی ڈھانچہ، پانی کے […]

غزہ میں ظلم اور بربریت: شہدا کی مجموعی تعداد 66 ہزار سے تجاوز کرگئی Read More »

ایشیا کپ فائنل میں پاکستان کو شکست: ٹاٹئل 11ویں مرتبہ بھارت کے نام

بھارت نے ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان کو ہرا کر 11ویںمرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ دبئی میں کھیلےگئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی پوری ٹیم 20 ویں اوور کی پہلی گیندپر 146 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ جوابمیں بھارت نے مطلوبہ ہدف 20 ویں اوور میں

ایشیا کپ فائنل میں پاکستان کو شکست: ٹاٹئل 11ویں مرتبہ بھارت کے نام Read More »

ٹرمپ کا مشرق وسطیٰ کے مذاکرات میں ’کچھ بڑا‘ ہونے کا اشارہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ مشرق وسطیٰ کو ’عظیم بنانے کا حقیقی موقع‘ ہے۔ دوسری جانب اسرائیلی ٹینک اتوار کو غزہ شہر کے رہائشی اضلاع میں مزید اندر تک گھس گئے ہیں۔ ٹرمپ نے آج اپنے ذاتی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ میں لکھا ہے کہ ہمارے پاس مشرق وسطیٰ کو عظیم

ٹرمپ کا مشرق وسطیٰ کے مذاکرات میں ’کچھ بڑا‘ ہونے کا اشارہ Read More »

ایٹمی پروگرام پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام، ایران پر پابندیاں بحال

اقوام متحدہ نے یورپی طاقتوں برطانیہ، فرانس اور جرمنی کی جانب سے ایران کے جوہری پروگرام پر معاہدے کی خلاف ورزی کے الزامات کے بعد تہران پر پابندی بحال کر دی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک دہائی قبل ایران اور برطانیہ، جرمنی، فرانس، امریکا، روس اور چین نے ایک جوہری معاہدے پر اتفاق

ایٹمی پروگرام پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام، ایران پر پابندیاں بحال Read More »

ایٹمی معاہدہ تنازع: ایران نے 3 یورپی ممالک سے سفیر واپس بلا لئے

ایران نے اقوام متحدہ کی پرانی جوہری پابندیاں دوبارہ عائد کرنے کی کوششوں کے خلاف سخت موقف اپناتے ہوئے فرانس، جرمنی اور برطانیہ سے اپنے سفیروں کو فوری طور پر واپس بلا لیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ نے خبر رساں ایجنسی اسنا کے ذریعے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ان تینوں یورپی ممالک

ایٹمی معاہدہ تنازع: ایران نے 3 یورپی ممالک سے سفیر واپس بلا لئے Read More »

ٹک ٹاکر فاطمہ خان کا رجب بٹ پر جنسی تعلقات پر مجبور کرنے کا الزام

ٹک ٹاکر فاطمہ خان نے یوٹیوبر رجب بٹ پر شادی کا وعدہ کرکے انہیں جنسی تعلقات استوار کرنے پر مجبور کرنے کا الزام لگایا ہے۔ نجی ٹی وی چینل نیو کے یوٹیوب پوڈ کاسٹ میں فاطمہ خان نے کہا کہ ہلی بار انہیں ایک دوست نے رجب بٹ سے ان کی ملاقات کروائی تھی اور

ٹک ٹاکر فاطمہ خان کا رجب بٹ پر جنسی تعلقات پر مجبور کرنے کا الزام Read More »

مائیکروسافٹ نے اسرائیل کو فلسطینیوں کی جاسوسی کرنے والی ٹیکنالوجیز معطل کردیں

مائیکروسافٹ کا کہنا ہے کہ اس نے اسرائیل کی وزارتِ دفاع کے لئے چند سروسز بند اور غیر فعال کر دی ہیں۔ معطل کی گئیں خدمات میں مخصوص کلاؤڈ اسٹوریج ، اے آئی سہولیات اور دیگر ٹیکنالوجیز شامل ہیں۔ جاپانی خبر ایجنسی این ایچ کے کے مطابق کمپنی نے اپنی کلاؤڈ اسٹوریج سروس کو غزہ

مائیکروسافٹ نے اسرائیل کو فلسطینیوں کی جاسوسی کرنے والی ٹیکنالوجیز معطل کردیں Read More »

ہمیں دہشت گردی اسپانسر کرنے والے ملک سے لیکچر کی ضرورت نہیں، پاکستان

اقوام متحدہ میں پاکستانی سفارتکار صائمہ سلیم نے کہا ہے کہ بھارت داخلی اور بین الاقوامی سطح پر ریاستی دہشت گردی کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف کے جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب پر ردعمل میں انڈین سفارتکار پیتل گہلوت نے الزام عائد کیا تھا کہ پاکستان پہلگام حملے میں

ہمیں دہشت گردی اسپانسر کرنے والے ملک سے لیکچر کی ضرورت نہیں، پاکستان Read More »

شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن کا جوہری طاقت کے ذریعے سلامتی کے مؤقف پر زور

شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن نے جوہری قوت کے ساتھ، طاقت کے ذریعے سلامتی کو یقینی بنانے کے اپنے ملک کے ناقابل تبدیل مؤقف پر زور دیا ہے۔ جاپانی میڈیا کے مطابق کِم جونگ اُن نے گزشتہ روز جوہری مواد اور ہتھیاروں کی تیاری سے متعلق ایک اجلاس میں شرکت کی۔انہوں نے کہا

شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن کا جوہری طاقت کے ذریعے سلامتی کے مؤقف پر زور Read More »

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سے خطاب: بھارت کو مذاکرات کی پیش کش

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تمام تصفیہ طلب مسائل پر انڈیا کے ساتھ جامع اور نتیجہ خیز مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ آج سے قبل دنیا کی صورت حال اتنی پچیدہ نہیں ہوئی، تنازعات شدت

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سے خطاب: بھارت کو مذاکرات کی پیش کش Read More »