صفحۂ اول

غزہ کے لیے امریکا کا امن منصوبہ: پاکستان سمیت کئی اسلامی ملکوں کا خیرمقدم

امریکی حکومت نے گزشتہ روز غزہ میں اسرائیلی خونریزی روکنے اور بحالی کے لیے 20نکاتی منصوبےکا اعلان کیا تھا۔ صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے مجوزہ منصوبے کی حمایت کر دی ہے ۔اس کے علاوہ پاکستان سمیت کئی اسلامی ملکوں نے بھی اس کا خیر مقدم کیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ اور اسرائیلی […]

غزہ کے لیے امریکا کا امن منصوبہ: پاکستان سمیت کئی اسلامی ملکوں کا خیرمقدم Read More »

گوگل کی مائیکرو سافٹ کو ٹکر: اب اینڈرائیڈ پر چلیں گے کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ

ٹیک کی دنیا کی دو بڑی کمپنیوں گوگل اور کوالکوم نے مل کر بڑی تیاری کر لی ہے۔ دونوں کمپنیوں نے تصدیق کی ہے کہ وہ اینڈرائیڈ کا پی سی ورژن لا رہی ہیں، جس کے بعد لیپ ٹاپ اور پی سی بھی اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم پر چل سکیں گے۔ اب فون کی طرح لیپ

گوگل کی مائیکرو سافٹ کو ٹکر: اب اینڈرائیڈ پر چلیں گے کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ Read More »

انسان خود اپنی عادتوں سے مچھروں کو پاس آنے کی دعوت دیتے ہیں: یورپی تحقیق

نیدر لینڈز کے طبی ماہرین اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ انسانوں کی کچھ عادتیں مچھروں کو ان کی جانب متوجہ کرتی ہیں۔ نیدرلینڈز میں محققین نےمیوزک فیسٹیول کو ایک غیر متوقع لیبارٹری میں تبدیل کر دیا تاکہ ایک ایسے سوال کی تحقیق کی جا سکے جو طویل عرصے سے سائنسدانوں اور مچھروں کے کاٹنے

انسان خود اپنی عادتوں سے مچھروں کو پاس آنے کی دعوت دیتے ہیں: یورپی تحقیق Read More »

جنوبی افریقا کےخلاف ٹیسٹ سیریز: 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان

قومی سلیکشن کمیٹی نے جنوبی افریقا کے خلاف ہوم سیریز کے لیے 18 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، شان مسعود ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گے جبکہ 3 نئے کھلاڑیوں کو موقع دیا گیا ہے۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان اکتوبر میں ٹیسٹ سیریز کھیلی جائے گی۔ پہلا ٹیسٹ 12 سے 16

جنوبی افریقا کےخلاف ٹیسٹ سیریز: 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان Read More »

آئی ایم ایف مشن کا حکومت سے ڈو مور کا مطالبہ

آئی ایم ایف مشن نےحکومت کی معاشی ٹیم سے ملاقات میں ڈو مور کا مطالبہ کر دیا ہے۔ میڈیارپورٹس کےمطابق حکومت کی معاشی ٹیم نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں کارکردگی پر بریفنگ دی ۔ جس پر آئی ایم ایف نے حکومتی اخراجات میں مزید کمی کا کہا۔ عالمی مالیاتیفنڈکےوفد نےکہا کہ

آئی ایم ایف مشن کا حکومت سے ڈو مور کا مطالبہ Read More »

آپ سندھ میں کام کریں تو خوشی ہوتی ہے مگر کوئی کام کرو تو سہی: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پیپلز پارٹی پر تنقید کرتے ہوئےکہا ہے کہ آپ سندھ میں کوئی کام کریں تو مریم کو خوشی ہوتی ہے مگر کوئی کام کرو تو سہی۔ فیصل آباد میں ای بس پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ میں نے پہلے

آپ سندھ میں کام کریں تو خوشی ہوتی ہے مگر کوئی کام کرو تو سہی: مریم نواز Read More »

امریکی صدر ٹرمپ کا ایک اور ٹیرف بم: غیرملکی فلموں پر بھی 100 فیصد ٹیکس

امریکا کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک نیا ’ٹیرف بم‘ پھوڑ کر پوری دنیا کی شوبز انڈسٹری کو پریشانی میں ڈال دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اب امریکہا کے باہر بنی ہر فلم پر 100 فیصد ٹیرف یعنی ٹیکس عائد کیا جائے گا۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پرلکھا کہ

امریکی صدر ٹرمپ کا ایک اور ٹیرف بم: غیرملکی فلموں پر بھی 100 فیصد ٹیکس Read More »

انگلینڈ کے آل راؤنڈر کرس ووکس کا بین الاقوامی کرکٹ کو الوداع

انگلینڈ کے مایہ ناز آل راؤنڈر کرس ووکس نے 36 سال کی عمر میں بین الاقوامی کرکٹ کے تمام فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ 2013 میں ڈیبیو کرنے والے کرس ووکس نے انگلینڈ کے لیے کرکٹ کے تمام فارمیٹس میں مجموعی طور پر 217 بین الاقومی مقابلوں میں حصہ لیا۔ اپنی ریٹائرمنٹ

انگلینڈ کے آل راؤنڈر کرس ووکس کا بین الاقوامی کرکٹ کو الوداع Read More »

کروم پر آ گیا زبردست فیچر، اب ویب پیج بن جائے گا پوڈکاسٹ

گوگل نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے کروم میں ایک نیا فیچر شامل کیا ہے، جو لمبے سے لمبے آرٹیکل کو پوڈکاسٹ کی طرح آڈیو میں تبدیل کر سکتا ہے۔ اور وہ بھی اسے استعمال کرنا بالکل مفت ہے۔ گوگل نے کروم میں ایک ایسا فیچر شامل کیا ہے، جس کی مدد سے صارفین کسی بھی

کروم پر آ گیا زبردست فیچر، اب ویب پیج بن جائے گا پوڈکاسٹ Read More »

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو کام سے روکنے کا حکم معطل

سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو کام سے روکنے کا حکم معطل کردیا۔ اسلامم آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی مبینہ جعلی ڈگری سے متعلق ایک شکایت جولائی 2023 میں سپریم جوڈیشل کونسل میں جمع کرائی گئی تھی ۔ کراچی یونیورسٹی نے ان کی قانون

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو کام سے روکنے کا حکم معطل Read More »