پاکستان کا تحفظ اور آئین کی پاسداری ہمیشہ اولین ترجیح رہے گی: آئی ایس پی آر
پاک فوج کےشعبہ ابلاغ عامہ نے کہا ہے کہ ملک کی خود مختاری، جغرافیائی سرحدوں کا تحفظ، آئین کی پاسداری اور قومی تشخص کی حفاظت ہر حال میں افواج پاکستان کی اولین ترجیح رہے گی۔ ملک کے78ویں جشن آزادی کے موقع پر آئیایسپی آر کی جانب سےجاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فیلڈ مارشل […]
پاکستان کا تحفظ اور آئین کی پاسداری ہمیشہ اولین ترجیح رہے گی: آئی ایس پی آر Read More »








