صفحۂ اول

طیارے میں بم کی اطلاع: بھارت آنے والی پرواز جرمنی واپس

جرمنی سے بھارتی شہر حیدرآباد آنے والا مسافر طیارہ دوران پرواز بم کے خطرے کی وجہ سے یو ٹرن لے کر واپس فرینکفرٹ لوٹ گیا۔ جرمن نیوز ایجنسی کے مطابق جرمن فضائی کمپنی لفتھانزا کی مسافر پرواز ک ایل ایچ 752 نے فرینکفرٹ سے پرواز بھری اور اس کی منزل بھارتی شہر حیدرآباد کا راجیو […]

طیارے میں بم کی اطلاع: بھارت آنے والی پرواز جرمنی واپس Read More »

پیٹرول 4.80 اور ڈیزل 7.95 روپے فی لیٹر مہنگا

ومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 80 پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 95 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی

پیٹرول 4.80 اور ڈیزل 7.95 روپے فی لیٹر مہنگا Read More »

ایران اور اسرائیل میں بھی انڈیا پاکستان کی طرح معاہدہ کرائیں گے: ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران اور اسرائیل کو معاہدہ کرنا چاہیے، اور وہ اُن کا اسی طرح معاہدہ کرائیں گے جیسا انڈیا اور پاکستان کا کرایا تھا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹرتھ سوشل‘ پر جاری بیان میں امریکی صدر نے لکھا کہ ایران اور اسرائیل کو معاہدہ کرنا چاہیے، اور

ایران اور اسرائیل میں بھی انڈیا پاکستان کی طرح معاہدہ کرائیں گے: ٹرمپ Read More »

ایران کا اسرائیلی طیاروں کے ایندھن اور توانائی کی فراہمی کے مراکز پر حملہ

ایران نے ڈرون اور میزائلوں کی مدد سے اسرائیلی لڑاکا طیاروں کے ایندھن کی پیداوار کی سہولیات اور توانائی کی فراہمی کے مراکز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ تیسرے روز بھی جاری ہے۔ دونوں ممالک ایک دوسرے پر بھرپور فضائی کارروائیاں کررہے ہیں۔ رات بھر تہران کی

ایران کا اسرائیلی طیاروں کے ایندھن اور توانائی کی فراہمی کے مراکز پر حملہ Read More »

ایلون مسک کے ستارے گردش میں: اسٹار لنک سیٹلائٹس آسمان سے گرنے لگے

دور حاضر میں دنیا کے امیر ترین انسان ایلون مسک کے ستارے آج کل گردش میں ہے۔ پہلے گزشتہ ماہ ان کا بڑا خلائی راکٹ تباہ ہوا ۔۔ پھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کابینہ سے لاگ ہوئے اور اب شمسی طوفان کی وجہ سے ان کی کمپنی اسٹار لنک کے سیٹلائٹ آسمان سے گرنے

ایلون مسک کے ستارے گردش میں: اسٹار لنک سیٹلائٹس آسمان سے گرنے لگے Read More »

ٹام کروز کا 62 سال کی عمر میں 26 سال چھوٹی خاتون سے عشق

ہالی ووڈ کے سپر اسٹار ٹام کروز کا دل خود سے 26 سال چھوٹی اداکارہ اینا ڈی آرمس پر آگیا ہے۔ وہ ان کے ساتھ اکثر نظر آتے ہیں۔ انہیں حال ہی میں لندن میں ڈنر ڈیٹ پر دیکھا گیا، جہاں سے ان کی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔ ہالی ووڈ کے ستارے 62 سالہ

ٹام کروز کا 62 سال کی عمر میں 26 سال چھوٹی خاتون سے عشق Read More »

گوگل اے آئی کا نیا کمال : اب پی ڈی ایف فائل پوری پڑھے بغیر سمجھیں

گوگل نے اپنے خاص صارفین کے لئے ایک نئی سہولت متعارف کرائی ہے جس کے تحت اب آپ کو کسی بھی پی ڈی ایف فائل کو پورا پڑھنے کی قطعی ضرورت نہیں بلکہ اے آئی کی مدد سے اس کا خلاصہ آپ کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ گوگل اپنے اے آئی ماڈل جیمینی کو

گوگل اے آئی کا نیا کمال : اب پی ڈی ایف فائل پوری پڑھے بغیر سمجھیں Read More »

بھارت میں ایک اور فضائی حادثہ: تمام افراد ہلاک

بھارت میں ہیلی کاپٹر تباہ ہونے سے اس میں سوار تمام افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ بھارت میں گزشتہ 4 روز میں یہ دوسرا بڑا فضائی حادثہ ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر ریاست اتر اکھنڈ کے علاقے گوری کنڈ اور ترجوگی نرائن کے درمیان جنگل میں گر کر تباہ ہوا۔ حادثے کے وقت

بھارت میں ایک اور فضائی حادثہ: تمام افراد ہلاک Read More »

سیلز ٹیکس کی مد میں تین ہزار ارب روپے کی چوری ہورہی ہے : چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے انکشاف کیا ہے کہ ملک کے 95 فیصد لوگوں کے پاس ایئر کنڈیشنر نہیں اور سیلز ٹیکس کی مد میں تین ہزار ارب روپے کی چوری ہورہی ہے ۔ سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں ممبر کسٹمز واجد

سیلز ٹیکس کی مد میں تین ہزار ارب روپے کی چوری ہورہی ہے : چیئرمین ایف بی آر Read More »

ایران کا اسرائیل کا تیسرا F35 لڑاکا طیارہ مار گرانے، پائلٹ پکڑنے کا دعویٰ

اسرائیل نے 12 اور 13 جون کی درمیانی شب ایران پر حملہ کر دیا جس کے جواب میں ایران کی جانب سے آپریشن وعدہ صادق سوم جاری ہے۔ اسرائیل اور ایران ایک دوسرے پر بھرپور حملے کررہے ہیں۔ ایران نے اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں کی برسات کر رکھی ہے تو اسرائیل بھی ایران کے جوہری

ایران کا اسرائیل کا تیسرا F35 لڑاکا طیارہ مار گرانے، پائلٹ پکڑنے کا دعویٰ Read More »