صفحۂ اول

فیس بک، انسٹاگرام سمیت میٹا کے پلیٹ فارمز پر جانوروں کی غیر قانونی تجارت

عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ایک تحقیق اور ماحولیاتی تنظیموں کی نئی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ میٹا کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز، خصوصاً فیس بک، پر غیر قانونی جنگلی حیات کی خرید و فروخت بڑے پیمانے پر جاری ہے، جہاں دنیا کے نایاب اور معدومیت کے خطرے سے دوچار […]

فیس بک، انسٹاگرام سمیت میٹا کے پلیٹ فارمز پر جانوروں کی غیر قانونی تجارت Read More »

روہت شیٹی کو 20 کروڑ بھتے کے لئے دھمکی

مشہور بالی ووڈ فلم ساز اور ہدایت کار روہت شیٹی کو مبینہ طور پر لارنس گینگ کی جانب سے 20 کروڑ روپے بھتے کی دھمکی موصول ہوئی ہے۔یہ دھمکی ایک آڈیو کلپ کے ذریعے دی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ اگر رقم ادا نہ کی گئی تو اس بار براہ راست روہت شیٹی

روہت شیٹی کو 20 کروڑ بھتے کے لئے دھمکی Read More »

بین اسٹوکس کی ریٹائرمنٹ: انگلینڈ کو کپتان اور آل راؤنڈر کی تلاش کا چیلنج

ناٹنگھم: انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر بین اسٹوکس نے نیوزی لینڈ کے خلاف جاری تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوران بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے کرکٹ دنیا کو حیران کر دیا۔ 35 سالہ اسٹوکس نے کہا کہ چار برس تک انگلینڈ کی قیادت کرنے کے بعد وہ ذہنی اور

بین اسٹوکس کی ریٹائرمنٹ: انگلینڈ کو کپتان اور آل راؤنڈر کی تلاش کا چیلنج Read More »

وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتیں 1500 سے متجاوز: مختلف علاقوں میں لوٹ مار

وینزویلا کے ساحلی صوبے لا گوائیرا میں دو طاقتور زلزلوں کے بعد تباہی کے ساتھ ساتھ لوٹ مار اور بدامنی کی سنگین لہر بھی سامنے آ گئی ہے۔ سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں دکانیں، سپر مارکیٹیں، فارمیسیاں اور گھروں کو لوٹ لیا گیا، جبکہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز میں ملبے تلے

وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتیں 1500 سے متجاوز: مختلف علاقوں میں لوٹ مار Read More »

سنیما کی طاقت کہانی کی سچائی میں ہے محض تجارتی کامیابی میں نہیں: جاوید اختر

بالی ووڈ کے معروف مصنف اور شاعر جاوید اختر نے تخلیقی دنیا، خاص طور پر سنیما اور ادب میں دیانت داری اور فکری سچائی کو ٹیلنٹ سے زیادہ اہم قرار دیا ہے۔ ان کے مطابق اصل کامیابی صرف ہنر یا شہرت سے نہیں بلکہ اس بات سے حاصل ہوتی ہے کہ تخلیق کار اپنے کام،

سنیما کی طاقت کہانی کی سچائی میں ہے محض تجارتی کامیابی میں نہیں: جاوید اختر Read More »

فتح کے قحط میں جیت کی پہلی بارش: ویسٹ انڈیز کو ٹیسٹ میں 17 ماہ بعد پہلی کامیابی

ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد ایک اننگز اور 217 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے چوتھے روز سری لنکا اپنی دوسری اننگز میں صرف 101 رنز پر

فتح کے قحط میں جیت کی پہلی بارش: ویسٹ انڈیز کو ٹیسٹ میں 17 ماہ بعد پہلی کامیابی Read More »

خطے میں امن کے قیام کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے: اسحاق ڈار

پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں خطے کی تازہ اور بدلتی ہوئی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے میں جاری

خطے میں امن کے قیام کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے: اسحاق ڈار Read More »

جنوبی کوریا میں کتوں کے گوشت پر پابندی، ہزاروں کتوں کا انجام معمہ بن گیا

جنوبی کوریا میں کتوں کے گوشت کی صنعت تیزی سے ختم ہو رہی ہے کیونکہ ملک میں کتوں کی افزائش، کاٹنے اور گوشت کی فروخت پر پابندی کا قانون آئندہ سال فروری سے نافذ ہو جائے گا۔ تاہم ایک بڑا سوال اب بھی موجود ہے کہ انسانی خوراک کے لیے پالے جانے والے لاکھوں کتوں

جنوبی کوریا میں کتوں کے گوشت پر پابندی، ہزاروں کتوں کا انجام معمہ بن گیا Read More »

یورپ تاریخ کی بدترین گرمی : ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1300 سے بھی تجاوز کرگئیں

یورپ میں تاریخ کی شدید ترین گرمی کی لہر مشرقی اور وسطی یورپ تک پھیل گئی ہے، جہاں کروڑوں افراد شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں جبکہ عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او ) کے مطابق 21 جون سے اب تک گرمی سے متعلق وجوہات کے باعث 1300 سے زائد اموات ریکارڈ کی جا چکی

یورپ تاریخ کی بدترین گرمی : ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1300 سے بھی تجاوز کرگئیں Read More »

مجتبیٰ خامنہ ای کا امریکا اور اسرائیل پر عالمی عدالت میں جنگی جرائم کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ

ایران کے سپریم لیڈرمجتبیٰ خامنہ ای نے امریکااور اسرائیل کی قیادت کے خلاف جنگی جرائم کے مقدمات چلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2025-26 کی جنگ کے دوران ایران کے خلاف ہونے والے حملوں کی قانونی پیروی ایرانی قوم کی اہم ترین قومی ذمہ داریوں میں شامل ہے۔ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری

مجتبیٰ خامنہ ای کا امریکا اور اسرائیل پر عالمی عدالت میں جنگی جرائم کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ Read More »