صفحۂ اول

انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس کابین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان بین اسٹوکس نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ بین اسٹوکس نے ٹرینٹ برج میں نیوزی لینڈ کے خلاف جاری تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ کے دوران ڈریسنگ روم میں ساتھی کھلاڑیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ انگلینڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے میرے آخری دو […]

انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس کابین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان Read More »

سعودی آرامکو کا ہیلی کاپٹر تباہ، 14 افراد جاں بحق

سعودی عرب کی سرکاری تیل کمپنی سعودی آرامکو کا ایک ہیلی کاپٹر مشرقی علاقے راس تنورہ میں حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے نتیجے میں اس میں سوار تمام 14 افراد جاں بحق ہو گئے۔ سعودی سرکاری خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق حادثہ اتوار کی صبح مقامی وقت کے مطابق تقریباً

سعودی آرامکو کا ہیلی کاپٹر تباہ، 14 افراد جاں بحق Read More »

سام سنگ گلیکسی رنگ کو ٹکر دینے ایپل میدان میں اترنے والا ہے؟

ٹیکنالوجی کی معروف کمپنی ایپل مبینہ طور پر ایک نئی ویئریبل کیٹیگری میں داخل ہونے کی تیاری کر رہی ہے، اور اطلاعات کے مطابق کمپنی کا اگلا بڑا قدم اسمارٹ رنگ ہو سکتا ہے جسے ممکنہ طور پر آئی رنگ کا نام دیا جا سکتا ہے۔ ٹیک انڈسٹری میں سامنے آنے والی لیکس اور ٹِپسٹرز

سام سنگ گلیکسی رنگ کو ٹکر دینے ایپل میدان میں اترنے والا ہے؟ Read More »

منّا بھائی 3 کیوں نہیں بن رہی؟ راج کمار ہیرانی نے خاموشی توڑ دی

بالی ووڈ کی مقبول ترین فلمی سیریز منّا بھائی کے تیسرے حصے کا انتظار کرنے والے مداحوں کے لیے ہدایت کار راج کمار ہیرانی نے اہم وضاحت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ فلم کی کہانی پر کام جاری ہے، مگر وہ اب تک ایسی اسکرپٹ کو حتمی شکل نہیں دے سکے جو اس کامیاب فرنچائز

منّا بھائی 3 کیوں نہیں بن رہی؟ راج کمار ہیرانی نے خاموشی توڑ دی Read More »

یورپ میں تاریخی ہیٹ ویو سے نظام زندگی مفلوج: اسپتال مریضوں سے بھر گئے

یورپ کے کئی ممالک شدید گرمی کی لہر کی زد میں ہیں، جہاں درجہ حرارت کے نئے ریکارڈ قائم ہونے، صحت کے نظام پر دباؤ بڑھنے اور مختلف سرگرمیاں متاثر ہونے کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ اے ایف پی کے مطابق ماہرین موسمیات کے مطابق بار بار آنے والی ایسی شدید گرمی کی لہریں

یورپ میں تاریخی ہیٹ ویو سے نظام زندگی مفلوج: اسپتال مریضوں سے بھر گئے Read More »

آیت اللہ علی خامنہ ای کی تدفین: وزیر اعظم ایران جائیں گے

وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے ایران اور ترکیہ کے اہم دورے کریں گے، اس دوران وہ ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی تدفین میں شرکت کریں گے۔ ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم 2 جولائی کی شام تہران پہنچیں گے، جہاں وہ 3 جولائی کو ایران کے سپریم لیڈر سید

آیت اللہ علی خامنہ ای کی تدفین: وزیر اعظم ایران جائیں گے Read More »

اوپن اے آئی کا بڑا فیصلہ: جی پی ٹی5.6 لانچ لیکن رسائی صرف امریکا تک محدود

مصنوعی ذہانت کی معروف کمپنی اوپن اے آئی نے اپنے جدید ترین جی پی ٹی 5.6 ماڈل سیریز کا ابتدائی پری ویو محدود پیمانے پر صرف امریکا میں منتخب شراکت داروں کے لیے جاری کر دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ فیصلہ امریکی حکومت کی درخواست پر کیا گیا، جبکہ مستقبل میں ماڈلز کو مزید

اوپن اے آئی کا بڑا فیصلہ: جی پی ٹی5.6 لانچ لیکن رسائی صرف امریکا تک محدود Read More »

اے آئی کا غبارہ پھٹنے والا ہے؟ماہرین نے بدترین مالیاتی بحران سے خبردار کر دیا

مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے شعبے میں تیزی سے بڑھتی سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی کمپنیوں کے حصص میں حالیہ اتار چڑھاؤ نے عالمی مالیاتی منڈیوں میں ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ متعدد ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر مصنوعی ذہانت سے وابستہ سرمایہ کاری کا موجودہ رجحان “بلبلہ” ثابت ہوا اور اچانک پھٹ گیا

اے آئی کا غبارہ پھٹنے والا ہے؟ماہرین نے بدترین مالیاتی بحران سے خبردار کر دیا Read More »

پنجاب میں 18 سال سے کم عمر شادی پر پابندی کا قانون وفاقی شریعت کورٹ میں چیلنج

لاہور: اٹھارہ سال سے کم عمر افراد کی شادی کو قابلِ سزا جرم قرار دینے والے پنجاب چائلڈ میرج ریسٹرینٹ آرڈیننس 2026 کو فیڈرل شریعت کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ درخواست میں آرڈیننس کی بعض شقوں کو آئین اور اسلامی شریعت کے منافی قرار دیتے ہوئے انہیں کالعدم قرار دینے کی استدعا کی

پنجاب میں 18 سال سے کم عمر شادی پر پابندی کا قانون وفاقی شریعت کورٹ میں چیلنج Read More »

قانونی نوٹس کا اثر: ناصر مدنی نے مومنہ اقبال سے معافی مانگ لی

لاہور: معروف مذہبی مقرر ناصر مدنی نے پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال کے خلاف دیے گئے اپنے متنازع بیان پر معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان کی گفتگو سے اداکارہ یا ان کے اہلِ خانہ کی دل آزاری ہوئی ہے تو وہ اس پر عوامی سطح پر معافی کے خواستگار ہیں۔ چند روز قبل

قانونی نوٹس کا اثر: ناصر مدنی نے مومنہ اقبال سے معافی مانگ لی Read More »