امریکا کے یادگاری پاسپورٹ پر ٹرمپ کی تصویر: منفرد ڈیزائن سامنے آگیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کی آزادی کے 250 سال مکمل ہونے کی مناسبت سے جاری کیے جانے والے خصوصی یادگاری پاسپورٹ کا ڈیزائن پیش کر دیا، جس میں ان کی تصویر کو نمایاں مقام دیا گیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر پاسپورٹ کا خاکہ شیئر کرتے […]
امریکا کے یادگاری پاسپورٹ پر ٹرمپ کی تصویر: منفرد ڈیزائن سامنے آگیا Read More »









