صفحۂ اول

میٹا کا اے آئی چیٹ بوٹ ہیکرز کے ہاتھوں شکست کھا گیا، بڑے انسٹاگرام اکاؤنٹس ہائی جیک

سوشل میڈیا کمپنی میٹا کو اس وقت شدید تنقید کا سامنا ہے جب ہیکرز نے کمپنی کے اے آئی سپورٹ چیٹ بوٹ کو دھوکا دے کر متعدد ہائی پروفائل انسٹاگرام اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کر لی۔ ماہرینِ سائبر سیکیورٹی نے اس واقعے کو مصنوعی ذہانت پر ضرورت سے زیادہ انحصار کے خطرناک نتائج میں سے […]

میٹا کا اے آئی چیٹ بوٹ ہیکرز کے ہاتھوں شکست کھا گیا، بڑے انسٹاگرام اکاؤنٹس ہائی جیک Read More »

امریکا اور اسرائیل میں دراڑ؟ ٹرمپ کی نیتن یاہو سے تلخ گفتگو کی تصدیق

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ساتھ حالیہ کشیدہ گفتگو کی تصدیق کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے لبنان میں حزب اللہ کے خلاف اسرائیلی کارروائیوں پر ناراضی کا اظہار کیا تھا، کیونکہ ان کے بقول یہ اقدامات ایران کے ساتھ جاری امن مذاکرات کی راہ میں رکاوٹ بن

امریکا اور اسرائیل میں دراڑ؟ ٹرمپ کی نیتن یاہو سے تلخ گفتگو کی تصدیق Read More »

ٹرمپ کا نیا تجارتی وار! پاکستان سمیت 60 ممالک پر اضافی ٹیرف عائد کرنے کی تیاری

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے جبری مشقت سے تیار کردہ مصنوعات کی تجارت کے خلاف سخت مؤقف اپناتے ہوئے پاکستان سمیت 60 ممالک پر اضافی درآمدی ٹیرف عائد کرنے کی تجویز پیش کر دی ہے، جس سے عالمی تجارتی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ جرمن نیوز ویب سائیٹ کے مطابق

ٹرمپ کا نیا تجارتی وار! پاکستان سمیت 60 ممالک پر اضافی ٹیرف عائد کرنے کی تیاری Read More »

اے آئی کا بڑھتا استعمال ماحول کے لیے خطرہ بن گیا، اقوام متحدہ کی وارننگ

اقوام متحدہ کی ایک نئی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی تیزی سے بڑھتی ہوئی مقبولیت دنیا بھر میں بجلی، پانی اور زمین کے وسائل پر غیر معمولی دباؤ ڈال رہی ہے، جبکہ ٹیکنالوجی کمپنیوں سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ اپنے ماحولیاتی اثرات سے متعلق مکمل اور

اے آئی کا بڑھتا استعمال ماحول کے لیے خطرہ بن گیا، اقوام متحدہ کی وارننگ Read More »

صدرآصف زرداری نہ ہوتے تو سی پیک، میٹرو اور اورنج لائن منصوبے ممکن نہ تھے، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ایک قیدی ہے 420 جو کہتا ہے کہ میں نے کہا تھا ایبسلوٹلی ناٹ، تمہارے یہ کہنے سے پہلے ایک صدر نے لات مار کر غیرملکی اڈے بند کروائے تھے۔ گلگت بلتستان میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے

صدرآصف زرداری نہ ہوتے تو سی پیک، میٹرو اور اورنج لائن منصوبے ممکن نہ تھے، بلاول Read More »

آئی سی سی پلیئرز رینکنگ : بابر ، رضوان، شاہین اور ابرار کی ترقی

بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین پلیئر رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی پوزیشنز میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا ہے، جہاں کچھ قومی ستاروں نے نمایاں بہتری حاصل کی جبکہ بعض کھلاڑی تنزلی کا شکار ہوئے۔ ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ میں انگلینڈ کے جو روٹ بدستور سرفہرست ہیں، جبکہ نیوزی لینڈ

آئی سی سی پلیئرز رینکنگ : بابر ، رضوان، شاہین اور ابرار کی ترقی Read More »

شادی کی ہیٹرک: عامر خان اور گوری اسپرٹ رشتہ ازواج میں بندھنے کو تیار، تاریخ سامنے آگئی

بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کے مداحوں کے لیے خوشخبری سامنے آگئی ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار اپنی قریبی ساتھی گوری سپراٹ کے ساتھ 5 جولائی 2026 کو شادی کرنے جا رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر خان اور گوری سپراٹ نے اپنے تعلق کو باضابطہ رشتے کی شکل دینے کا

شادی کی ہیٹرک: عامر خان اور گوری اسپرٹ رشتہ ازواج میں بندھنے کو تیار، تاریخ سامنے آگئی Read More »

امریکا-ایران کشیدگی نے کرپٹو مارکیٹ ہلا دی، بٹ کوائن دو ماہ کی کم ترین سطح پر

عالمی کرپٹو کرنسی مارکیٹ ایک بار پھر دباؤ کا شکار ہو گئی ہے، جہاں بٹ کوائن سمیت بڑی ڈیجیٹل کرنسیوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔ امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی، آبنائے ہرمز سے متعلق غیر یقینی صورتحال اور بڑے ادارہ جاتی سرمایہ کاروں کی جانب سے فروخت کے

امریکا-ایران کشیدگی نے کرپٹو مارکیٹ ہلا دی، بٹ کوائن دو ماہ کی کم ترین سطح پر Read More »

بھارت میں ایک اور تاریخی مسجد شہید کردی گئی، قبرستان بھی نہ چھوڑا

بھارت کی ریاست اتر پردیش کے شہر وارانسی میں ہندانتہا پسند انتظامیہ نے تقریباً دو سو سال قدیم ازغیب شہید مسجد کو رات کی تاریکی میں ناصرفشہیدکردیا بلکہ راتوںرات ملبہبھی ہٹا دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دو اور 3 جون کی درمیانی رات وارانسی (پرانانام بنارس)کی انتظامیہ نے بھاری نفری کی موجودگی میں مسجد

بھارت میں ایک اور تاریخی مسجد شہید کردی گئی، قبرستان بھی نہ چھوڑا Read More »

میں بالکل خیریت سے ہوں: موت کی افواہوں پر طاہرہ سید کا ویڈیو پیغام

معروف گلوکارہ طاہرہ سید نے سوشل میڈیا پر اپنے انتقال اور ناسازیٔ صحت سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے مداحوں کو اپنی خیریت کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ سوشل میڈیا پر گزشتہ روز ان کے انتقال سے متعلق افواہیں تیزی سے پھیلنے کے بعد گلوکارہ نے فیس بک

میں بالکل خیریت سے ہوں: موت کی افواہوں پر طاہرہ سید کا ویڈیو پیغام Read More »