حیدرآباد کنگزمین کو شکست: پشاور زلمی پی ایس ایل 11 چیمپئن
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) الیون کے فائنل میں پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگزمین کو 5 وکٹوں سے ہرا کر دوسری مرتبہ چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ زلمی نے 9 سال بعد ٹائٹل جیتا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر حیدرآباد کنگزمین کو پہلے […]
حیدرآباد کنگزمین کو شکست: پشاور زلمی پی ایس ایل 11 چیمپئن Read More »









