پی ایس ایل11: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر حیدرآباد کے بولر محمد علی پر جرمانہ
حیدرآباد کنگز مین کے فاسٹ بولر محمد علی پر پاکستان سپر لیگ کے ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ یہ خلاف ورزی انہوں نے جمعہ کی شب قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف دوسرے ایلیمینیٹر میچ کے دوران کی۔ محمد علی کو […]
پی ایس ایل11: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر حیدرآباد کے بولر محمد علی پر جرمانہ Read More »









